منگل,  10 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

سونے سمیت مختلف قیمتی تحائف، دبئی میں نئے سال پر محنت کشوں کیلئے انعامات کا اعلان

دبئی (روشن پاکستان نیوز)حکومت کا محنت کشوں کو نئے سال کا بڑا تحفہ، سونے سمیت مختلف قیمتی تحائف، دبئی میں نئے سال پر محنت کشوں کیلئے انعامات کا اعلان کر دیا گیا۔ دبئی حکام کے مطابق محنت کشوں کے خاندانوں کو نئے سا ل کی خوشی میں سونے کے زیورات

ایک دن کی بارش نے نئی دہلی میں 101 سال کا ریکارڈ توڑ دیا

دہلی (روشن پاکستان نیوز)ایک دن کی بارش نے نئی دہلی میں 101 سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی دارالحکومت دہلی میں شدید بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔ دہلی کے قریبی علاقوں میں بھی تیز

ہندو توا نظریہ ، بھارتی معاشرت اور معیشت کے نقصان کا باعث

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ہندوتوا نظریہ نے بھارتی معاشرت اور معیشت کو نقصان پہنچایا، جسے جنوبی بھارت کی ریاستوں نے بڑی حد تک مسترد کر دیا، یہی وجہ ہے کہ بی جے پی کی ان علاقوں میں کم نمائندگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  جنوبی ریاستیں بھارت کی مجموعی ٹیکس آمدنی

بھارت کیلئے تاریخ رقم کرنیوالی شوٹر سب سے بڑے ایوارڈ کیلئے نامزدگی سے محروم، والد پھٹ پڑے

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کے لیے تاریخ رقم کرنے والی شوٹر منو بھاکر ملک کے سب سے بڑے ایوارڈ کے لیے نامزدگی سے محروم ہو گئیں۔ منو بھاکر کی دھیان چند کھیل رتنا ایوارڈ کے لیے نامزدگی نہیں ہوئی جس پر اولمپک میڈلسٹ منو بھاکر کے والد اور کوچ بھارتی

بھارت کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ چل بسے

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ چل بسے۔ سابق ہندوستانی وزیراعظم  کی عمر 92 سال تھی ، وہ 2 مرتبہ بھارت کے وزیر اعظم رہے،مرکزی بینک کے گورنر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں،بیماری کے باعث انہیں نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ

غزہ میں فلسطینی ٹی وی چینل کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 5 صحافی شہید

غزہ (روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اسپتال میں کوریج کرنے والے صحافیوں کی گاڑی پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی صحافی شہید ہوگئے۔  عرب میڈیا کی خبر کے مطابق اسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ میں واقع الاودا اسپتال میں کوریج کرنے والی

مودی سرکار نے پاپ کارن پر بھی ٹیکس لگا دیا، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز)میں مودی سرکار کو پاپ کارن پر ٹیکس لگانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی گڈر اینڈ سروسز ٹیکس ( جی ایس ٹی) کونسل نے غیر برانڈڈ ، نمک اور مصالحہ ملے پاپ کارن پر 5 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان

مانچسٹر میں ‘Seek2Change’ کی لانچنگ، عالمی امن کی تحریک کا آغاز

مانچسٹر (خصوصی رپورٹ) ہزاروں افراد نے مانچسٹر کے ابراہم ماس کمیونٹی اسکول میں ‘Seek2Change’ نامی مسلم تنظیم کے آفیشل لانچنگ ایونٹ میں شرکت کی۔ اس تنظیم کا مقصد لوگوں کو “امن” کی حالت میں لانا ہے، جو کہ ذہنی سکون، عالمگیر اقدار اور خود آگاہی کے ذریعے ممکن ہے۔ اس

اسرائیل کی نئی شرائط غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کی وجہ بن رہی ہیں: حماس

غزہ (روشن پاکستان نیوز)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے عائد کی جانے والی نئی شرائط غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کی وجہ بن رہی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا

بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کیا جانا چاہئے: ٹرمپ کے مشیر رچرڈ گرینل

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)نومنتخب امریکی صدر کے نامزد مشیر برائے اسپیشل مشن رچرڈ گرینل نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کیا جانا چاہیے۔ نومنتخب امریکی صدر کے نامزد مشیر برائے اسپیشل مشن رچرڈ گرینل نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو