







کابل(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کی طالبان حکومت نے رہائشی عمارتوں میں ایسی کھڑکیاں بنانے پر پابندی عائد کردی جہاں سے خواتین کے استعمال کی جگہوں پر جھانکا جاسکے۔ طالبان نے عمارتوں میں پہلے سے موجود ایسی تمام کھڑکیوں کو بھی بند کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ حکومتی ترجمان نے اپنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نیوزی لینڈ میں نئے سال 2025کاآغازہوگیا،نئے سال کی آمد پر آکلینڈ جگمگا اٹھا۔ نیوزی لینڈ نئے سال کا جشن منانے والے پہلے ممالک میں سے ایک بن گیا ہے۔ جب باقی دنیا ابھی بھی 2024 کو الوداع کہنے کی تیاری کر رہی تھی، آکلینڈ میں مشہور اسکائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روزگار کے غرض سے ناروے جانے والے غیر ملکیوں کیلیے حکام کی جانب سے سیزنل ورک ویزا کے نظام کو اپڈیٹ کیا ہے اور یہ تبدیلیاں 2025 سے نافذ العمل ہوں گی۔ ناروے حکام کا کہنا ہے کہ وہ ناروے میں ملازمت حاصل کرنے کے بعد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدر یون سک یول کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوائنٹ انوسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر نے یون سک یول کے گرفتاری اور سرچ وارنٹ کی درخواست کی تھی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر سو سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ پہلے امریکی صدر تھے جنہوں نے 100 سالہ زندگی پائی۔ سابق امریکی صدر کے انتقال پر امریکا میں سوگ منایا جا رہا ہے اور وائٹ ہاؤس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والی فورسز کے سربراہ اور ملک کے عبوری رہنما احمد الشرع کا کہنا ہے کہ شام میں انتخابات کے انعقاد میں 4 سال لگ سکتے ہیں۔ عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احمد الشرع کا کہنا تھا شام میں آئین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے میں لینڈنگ کے وقت آگ بھڑک اٹھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث آگ بھڑک اٹھی تاہم مسافر طیارہ معجزانہ طور پر حادثے سے محفوظ رہا۔ ایئر کینیڈا کا طیارہ سینٹ

لبنان(روشن پاکستان نیوز) کی معروف صحافی و نیوز اینکر عبیر راحل کو شوہر نے عدالت کے اندر گولی مار کر قتل کر دیا۔ لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی این این اے کے مطابق عبیر راحل کی جانب سے اپنے شوہر خلیل مسعود سے علیحدگی کے لیے درخواست دائر کی

موان(روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے پھسل کر دیوارسے ٹکرا گیا۔ جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافر طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے دیوار سے جا ٹکرایا، جس کے نتیجے میں29 مسافر ہلاک، متعدد زخمی ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق

کابل (روشن پاکستان نیوز)افغانستان میں طالبان حکومت نے مقامی سطح پر پہلی بار ٹرین تیار کرنے کا دعویٰ کردیا۔ افغانستان کی مرکزی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مقامی سطح پر تیار ہونے والی ٹرین کی آزمائش کی ویڈیو جاری کی۔ انہوں نے لکھاکہ ملک کے نیشنل ڈویلپمنٹ کارپوریشن