

لندن (صبیح ذونیر)برطانیہ میں آئندہ 3 روز کے لیے شدید برف باری کی وارننگ جاری کردی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں ہفتے سے پیر تک شدید برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کی حکومت طیارے کے المناک حادثے کے بعد تباہ ہونے والے ماڈل کے تمام طیاروں کی چھان بین کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو جنوبی کوریا میں طیارے کے جان لیوا حادثے نے لوگوں کو حیران و مضطرب کردیا تھا، حکومت نے ملک کے جنوب مغرب

ایران(روشن پاکستان نیوز) 13 جنوری کو فرانس، برطانیہ اور جرمنی کیساتھ جوہری پروگرام پر مذاکرات کرے گا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی طاقتوں کیساتھ مذاکرات کا اگلا دور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے پہلے ہو رہا ہے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران

ریاض (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب نے ملک میں منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں 6 ایرانی شہریوں کو سزائے موت دے دی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے سعودی سرکاری خبررساں ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سعودی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق مجرمان کو دمام شہر میں

لندن (صبیح ذونیر)حال ہی میں سر کا خطاب پانے والے میئر لندن صادق خان کا کہنا ہے کہ یہ خطاب ملنے پر خود کو بہت عاجز محسوس کر رہا ہوں، یہ اعزاز محنت کرنے والی پوری کمیونٹی کا ہے۔ منگل کو برطانیہ کےبادشاہ چارلس نے صادق خان کو لندن کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نئے سال 2025ء کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوش آمدید کہا گیا تاہم ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں جشن کے بجائے سوگ منایا گیا۔ نئے سال کی آمد پر جنوبی کوریا وہ ملک تھا جہاں نئے سال کا جشن روایتی جوش و خروش سے

اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز) تین روز قبل جنوبی کوریاکے موان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جیجو ائیر کے طیارہ حادثے میں 179 افراد ہلاک ہوگئے تھے تاہم خوش قسمتی سے 2 مسافروں کو بچا لیا گیا تھا ۔ سی ای او جیجو ائیر کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے کی وجوہات ابھی

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ ارکان کو توثیق سے قبل سوشل میڈیا پر بیانات سے روک دیا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی منیجر سوسی وائلز جو کہ وائٹ ہاؤس کی نئی چیف آف اسٹاف ہوں گی، انہوں نے کابینہ کے نامزد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال کرنے کی تیاریاں جاری ہیں،برازیل میں دنیا کا سب سے بڑا کنسرٹ ہوگا۔ کئی ممالک میں 2024 کا سورج غروب 2025کی آمد کا جشن نیوزی لینڈ سےشروع ہوگا،نیویارک کے ٹائمز اسکوائرمیں کرسٹل بال انسٹال کیا گیا، چین کےشہر

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی عدالت نے جنسی ہراسگی کیس میں نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ برقرار رکھنےکا حکم دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیڈرل اپیل کورٹ نے جنسی ہراسگی کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ پر 50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ خیال رہے