منگل,  10 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

چین میں پھیلنے والا وائرس بھارت میں داخل، تین کیسز سامنے آ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین سے شروع ہونے والا ہیومن میٹاپنیووائرس ( ایچ ایم پی وی) کے تین کیسز بھارت میں بھی سامنے آ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دو کیس بنگلورو، کرناٹک اور ایک احمد آباد، گجرات میں سامنے آیا ہے۔ بنگلورو میں تین ماہ اور آٹھ ماہ کے

اسرائیل کی غزہ میں بمباری، 65 سے زائد فلسطینی شہید، ایک ہی خاندان کے 11 افراد بھی شامل

غزہ(روشن پاکستان نیوز) جنگ بندی بات چیت شروع ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے بھی بڑھا دیے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے خان یونس میں گاڑی پر ڈرون حملہ کیا اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 65 سے زیادہ فلسطینی شہید

ترکیہ کی برآمدات نے ریکارڈ ہدف پورا کر لیا

انقرہ(رروشن پاکستان نیوز) ترکیہ کی برآمدات 2024 میں ملک کی اب تک کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے برآمدات کا ریکارڈ ہدف حاصل کرنے پر کہا کہ گزشتہ سال ایک تکلیف دہ تھا۔ جس

ریاض الجنہ پر سال میں ایک بار نوافل ادائیگی کی پابندی ختم

مدینہ منورہ(روشن پاکستان نیوز) مسجد نبوی ﷺ میں ریاض الجنہ میں سال میں صرف ایک بار نوافل ادائیگی کی پابندی ہٹالی گئی۔ انتظامیہ حرمین شریفین کے مطابق موبائل ایپ نسک کے ذریعے پرمٹ کی شرط برقرار رہےگی۔ انتظامیہ حرمین شریفین کا کہنا ہےکہ زائرین نسک موبائل ایپ کے ذریعےہر 20

بھارت میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

گجرات (روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست گجرات میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گجرات کے پورٹ بندر ائیرپورٹ پر گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں

دنیا کی معمر ترین شخص قرار دی جانے والی خاتون چل بسیں، عمر کتنی تھی ؟

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) ٹومیکو اٹوکا نے دوسری جنگ عظیم کے دوران جنوبی کوریا میں اپنے شوہر کی ایک ٹیکسٹائل فیکٹری کا انتظام بھی سنبھالا تھا، رپورٹ/ فائل فوٹو ٹوکیو: دنیا کی معمر ترین شخص قرار دی جانے والی خاتون ٹومیکو اٹوکا 116 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ غیر ملکی

سارہ شریف: ایک ’ہنس مکھ بچی‘ کی مختصر زندگی کی کہانی جو والدین کے تشدد کی نذر ہو گئی
لندن: 10 سالہ سارہ شریف کے قاتل باپ پر جیل میں حملہ

لندن(صبیح ذونیر) لندن میں 10 سالہ سارہ شریف کے قاتل باپ عرفان  پر جیل میں حملہ ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کےمطابق حملہ نئے سال کے پہلے دن ویسٹ لندن کی جیل میں ہوا، 2 افراد نے منصوبے کے تحت عرفان شریف پر کین سے بنائے گے ہتھیار سے حملہ کیا۔

بنگلہ دیش کا رمضان المبارک میں اسکول بند رکھنے کا اعلان

ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیش نے رمضان المبارک میں اسکولوں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے رمضان المبارک میں اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا، سرکاری پرائمری اسکول پورے رمضان المبارک میں بند رہیں گے۔ ڈھاکا ٹریبیون کے مطابق محمد یونس

کیلیفورنیا میں طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 18 خمی ہو گئے۔ رپورٹ کے

ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نےغزہ میں لڑنے سے انکارکردیا

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز)  ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے مسلسل جنگ کے بعد ذہنی دباؤ کے نتیجے میں غزہ میں لڑنے سے انکار کردیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج میں خودکشیوں کے واقعات اور ذہنی دباؤ کی شکایات میں اضافہ دیکھنےکو ملا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان