

ریاض (روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے گریٹر اسرائیل کے متنازعہ نقشے کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے اسرائیلی نقشے کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیل نے نام نہاد گریٹر اسرائیل کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آج آپ سے پوچھا جائے کہ دنیا کی سب سے طاقتور کمپنی کون سی ہے؟ تو شاید آپ کا جواب ٹیسلا، مائیکروسافٹ، گوگل، ایپل یا میٹا ہوگا۔ لیکن ایک وقت تھا جب ایک کمپنی تھی جو نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا کے کئی ممالک پر

لندن(صبیح ذونیر) انگلینڈ کی گلیوں میں پراسرار طور پر کوئی چھلے ہوئے کیلے پلیٹوں میں چھوڑ کر جانے لگا جس نے شہریوں کو پریشان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے نوٹنگھم شائر کے ایک قصبے میں لوگ یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ سڑک کنارے

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش نے بھارت میں 50 ججز اور عدالتی افسران کا تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کی وزارت قانون و انصاف اور پارلیمانی امور نے سرکلر میں فیصلے کا اعلان کیا۔ منسوخی سپریم کورٹ کی طرف سے جاری

لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ میں آکسفورڈ شائر کے قریب ڈائنو سارز کے زیرِ استعمال 166 ملین سال پرانا راستہ دریافت ہوا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ دریافت آکسفورڈ شائر انگلینڈ میں دیوارس فارم کواری میں کی گئی ، اس میں 200 سے زیادہ قدموں کے نشانات شامل ہیں جو پانچ

کیپ ٹاؤن(روشن پاکستان نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران پہاڑی سے گر کر زخمی ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ جائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقہ میں ہائیکنگ کے دوران

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا دوسری بار وارنٹ گرفتاری جاری کیا۔ دوسرا وارنٹ شیخ حسینہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں ویزا اور اقامہ کی تجدید کی نئی فیس مقررکر دی گئی ہے۔ سعودی عرب میں رہائش کے لیے آپ کے پاس اقامہ ہے تو اس صورت میں آپ قانونی رہائشی تصورہوں گے، اقامہ کی تجدید بھی لازمی کرانا پڑتی ہے۔ ایک سروے کے مطابق

تبت(روشن پاکستان نیوز) چین، تبت میں شدید زلزلے سے بڑے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں، تبت کے علاوہ بھارت، نیپال، بھوٹان اور بنگلہ دیش میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین کے تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں جسٹن ٹروڈو پارٹی کے نئے سربراہ کے انتخاب تک کام کرتے رہیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ 24مارچ تک معطل رہے