
مدینہ منورہ (نیوزڈیسک)مدینہ منورہ حج رہائشی کمیٹی نے حج سیزن 2025 کے لیے رہائشی عمارتوں کی رجسٹریشن کا آغاز کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق مدینہ منورہ میں عازمین کے لیے رہائشی امور کی نگران کمیٹی نے رہائشی شعبے سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کاروں اور عمارتوں
برن(روشن پاکستان نیوز)سوئٹزر لینڈ میں مریضوں کو تکلیف سے نجات دلانے کےلیے ان کی خواہش پر زندگی کا خاتمہ کرنے کےلیے ایک کیپسول تیار کیا گیا ہے اور اسے پہلی مرتبہ سوئٹزر لینڈ میں آئندہ چند ہفتوں میں استعمال کیا جائے گا۔ اس ڈیتھ پوڈ کو ٹیسلا، دی ’سارکو‘ کا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہاکہ پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں، امید ہے کہ آپ کی قیادت
لکسمبرگ (روشن پاکستان نیوز) یورپی یونین نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کو خان یونس سے نکل جانے کے حکم پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا کہ اس فیصلے سے پہلے سے جاری بحران میں مزید ایک
لندن(صبیح زونیر)برطانوی پارلیمنٹ میں برٹش پاکستانی اراکین کی تعداد 15 برقرار ہے جبکہ 4 نئے چہرے بھی سامنے آگئے۔ ناز شاہ، شبانہ محمود، یاسمین قریشی، افضل خان عمران حسین، روزینہ خان، محمد یاسین اور ثاقب بھٹی جیت گئے ہیں۔ اس کے علاوہ نصرت غنی، طاہر علی، زہرہ سلطانہ، عدنان حسین اور
لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کے عام انتخابات میں لیبر پارٹی کی جیت کے بعد ریچل ریوز کا بطور وزیرِ خزانہ نام سامنے آیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 45 سالہ ریچل ریوز برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ ہوں گی۔ وہ لندن میں پیدا ہوئی تھیں اور 14 سال کی عمر میں انہوں
لندن(صبیح زونیر)برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے بطور وزیر اپنے ابتدائی بیان میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ان کا یہ بیان جمعہ کے روز سامنے آیا ہے۔ برطانوی لیبر پارٹی نے جمعرات کے روز انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل
نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش میں چوری کے کیس میں بھینس نے خود ہی بھارتی پولیس اور پنچائیت کی مشکل آسان کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک بھینس کے مالک کے گھر سے لاپتا ہونے کے بعد معاملہ پولیس اور پنچائیت کے سامنے پہنچا تو دونوں ہی اسے حل
تہران(روشن پاکستان نیوز)ایرانی صدارتی الیکشن مسعود پیزشکیان جیت گئے، انہوں نے الیکشن کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کی۔ ایرانی الیکشن ہیڈکوارٹر کے مطابق 3 کروڑ افراد نے الیکشن میں ووٹ ڈالے۔ غیرسرکاری اعداد و شمار کے مطابق صدارتی امیدوار مسعود پیزشیکان نے ایک کروڑ 70 لاکھ ووٹ حاصل کیے۔ ایرانی
جنوبی کوریا میں ہونے والے واقعے نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے ۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ جنوبی کوریا میں جمعرات کو ایک روبوٹ نے کمپنی کی جاب سے زیادہ کام لیے جانے پر خودکشی کر لی ہے ،جنوبی کوریا کے شہر گومی میں روبوٹ