

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے دو ٹیچرز منصور بن عبداللہ اور ذکیہ اللحیانی سال 2025 کے لیے دنیا کے 50 بہترین استاذہ میں شامل کرلیا گیا ہے عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں فار کی جیمس فاؤنڈیشن کی جانب سے دنیا کے 50 بہترین ٹیچروں کی فہرست

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے انسانی حقوق کے آنجہانی رہنما مارکس گاروی سمیت 5 افراد کو عام معافی دینے کا اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ اقدام بائیڈن کی بطور صدر مدت ختم ہونے سے عین قبل سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مارکس گاروی جمیکا

غزہ(روشن پاکستان نیوز)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل کرتے ہوئے 3 خواتین اسرائیلی قیدیوں کو ریڈکراس کے حوالے سے کردیا۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدے پر آج عمل درآمد ہونا تھا تاہم اسرائیل آخری لمحے تک جارحیت سے باز نہ آیا۔

تل ابیب (روشن پاکستان نیوز) غزہ کی تباہی کے لیے وزیر اعظم نیتن یاہو پر دباؤ ڈالنے والے اسرائیل کے 3 انتہا پسند وزرا نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر استعفے دے دیے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بین گویر نے استعفیٰ جمع

غزہ(روشن پاکستان نیوز) میں 15 ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت کے خاتمےاور جنگ بندی کے آغاز کے بعد فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ کی سڑکوں پر گشت کیا جہاں شہریوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ اس موقع پر شہریوں نے نعرے لگاکر اور ہاتھ ہلا کر فلسطینی مزاحمت کاروں

غزہ(روشن پاکستان نیوز)غزہ میں 15ماہ سےجاری قتل وغارت کاسلسلہ بند ہونے کےقریب ہے، جنگ بندی کاوقت شروع ہوگیا لیکن پہلے مرحلے پرعملدرآمد میں تاخیر میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کو غزہ سے اسرائیلی قیدیوں کی فہرست جاری کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ حماس کی جانب سے کہا گیا ہے

لندن(صبیح ذونیر) لندن میں اسکاٹ لینڈ پولیس نے وزیراعظم شہبازشریف اور سابق وزیر اعظم سربراہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نوازشریف کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم گلفام ٹک ٹاک بنا کر شریف برادران کو قتل کی دھمکی دیتا تھا، ملزم کی جانب سے ٹک ٹاک

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 جج جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا نے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ کے باہر ایک شخص نے فائرنگ کی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہے کہ وہ اور چینی صدر شی جن پنگ دنیا کو پہلے سے زیادہ محفوظ اور پر امن بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق آج چینی صدر شی جن پنگ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ برقرار رکھا۔ سپریم کورٹ کے متفقہ فیصلے میں ججز نے کہا ہے کہ کانگریس کی جانب سے پچھلے سال ٹک ٹاک پر باندی کا فیصلہ آزادیِ اظہارِ رائے سے متعلق امریکی آئین کی