
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) نیٹو نے روس کے خلاف جنگ کیلئے یوکرین کو اپنے دفاع کے لیے 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی زیر صدارت واشنگٹن میں نیٹو کے اجلاس میں یوکرین کو مغربی فوجی اتحاد میں رکنیت کے لیے
لندن(صبیح زونیر)نومنتخب برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر اور دارالعوام کے 650 نئے ارکان نے حلف اٹھالیا۔ حلف اٹھانے والے نومنتخب ارکان میں 15 پاکستانی نژاد برطانوی بھی شامل ہیں۔ نومنتخب برطانوی وزیر انصاف شبانہ محمود نے بھی حلف اٹھایا۔ فضل خان، عمران حسین، راجہ یاسین اور ناز شاہ بھی حلف
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا۔ پریس بریفنگ میں میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفاد رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے سمندری طوفان کےباعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برینٹ فیوچر 49 سینٹ یا 0.6 فیصد کی کمی کے بعد
کولکتہ (روشن پاکستان نیوز) بھارتی شہر کولکتہ کے مئیر نے شہریوں کو اسلام قبول کرنے کا مشورہ دے دیا ہے، مئیر کا بیان حکمران جماعت کو ایک آنکھ نہیں بھایا۔ کولکتہ شہر کے مئیر فرہاد حکیم کی جانب سے آل انڈیا قرآن مقابلے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روس نے اپنی فوج میں کام کرنے والے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی 2 روزہ دورے پر ماسکو میں موجود ہیں جہاں انہوں نے کل شام روسی صدر پیوٹن کی طرف سے دیے گئے ایک عشائیہ میں
نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں سیلاب سے 130 جنگلی جانور ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام میں قائم کازیرنگا نیشنل پارک میں حالیہ سالوں کا بدترین سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلاب کی وجہ سے ہلاک ہونے والے جانوروں میں 117 ہاگ ہرن، 2 سانبر ہرن، rhesus macaque سے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں سمندری طوفان بیرل نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ، طوفان کے باعث ایک ہزار سے زیادہ فلائٹس بھی متاثر ہوئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان پیر کی صبح امریکا کی جنوبی ریاست ٹیکساس اور
نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)مودی سرکار کےدس سالہ دورِحکومت میں بھارت میں رہنےوالی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو متعدد مظالم کا سامنا رہا ہے انتہاپسند مودی اپنےنام نہاد اکھنڈ بھارت کےنظریے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ظلم و بربریت کی ہر حد پار کر چکا ہے بھارت میں مسلمانوں کیخلاف
ٹیکساس(روشن پاکستان نیوز)امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحلی علاقوں میں طوفان سے 2 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق طوفان اور بارشوں سے اموات ہیوسٹن شہر میں ہوئیں، دونوں اموات ہیریس کاؤنٹی میں گھر پر درخت گرنے سے ہوئیں۔ 128 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلی آندھی