
لندن(صبیح زونیر)برطانیہ اور ویلز کی جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں۔ جیلوں میں جگہ بنانے کیلئے حکومت نے 40 فیصد سزا کاٹنے والے قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔ 40 فیصد سزا مکمل والے قیدیوں کی رہائی ستمبر سے شروع ہوگی۔ پریزن آفیسرز ایوسی ایشن کے سربراہ نے کہا ابتدائی
نیویارک(روشن پاکستان نیوز) سی این این نے ملازمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ سی این این ڈیجیٹل نیٹ ورک کو بڑھانا چاہتا ہے ، اپنے ڈیجیٹل کاروبار کو تقویت دینے کے منصوبے کے تحت تقریباً 100 ملازمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ سی این این ورلڈ وائیڈ کے
دبئی (روشن پاکستان نیوز)اماراتی ائیرلائن کی ائیر ہوسٹس کو خودکشی کی کوشش کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ خاتون کی فیملی کی جانب سے آئرلینڈ کی حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 28 سالہ اماراتی ائیرلائن کی ائیرہوسٹس ٹوری ٹوے کو دبئی میں خودکشی
لاہور(روشن پاکستان نیوز) انسانی حقوق کی علمبردار اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ برطانوی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ اب تک غزہ میں 80 فیصد تعلیمی ادارے تباہ کر دیئے
اورکنی(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے ساحل پر 77 پائلٹ وہیل مچھلیوں کا جھنڈ مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اورکنی کے ساحل پر اتنی بڑی تعداد میں وہیل مچھلیوں کا مردہ حالت میں پایا جانا کئی دہائیوں میں سب سے بڑا واقعہ ہو سکتا ہے۔ برطانوی غوطہ خور
نیویارک(روشن پاکستان نیوز)دنیاکی 8.2 ارب آبادی چند برس میں 10 ارب سے زائد ہو جائےگی۔ دنیا بھر میں 11 جولائی کو آبادی کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس دن کی مناسبت سے اقوام متحدہ (یو این) کی جانب سے دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی پر رپورٹ جاری کی گئی ہے۔
اتر پردیش(روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست اتر پردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے الگ الگ مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ہوئے جن میں 38 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔رپورٹ کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے
نیروبی(روشن پاکستان نیوز) کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے اور مہنگائی کی وجہ سے پوری کابینہ تحلیل کردی گئی۔کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے اور مہنگائی پر حکومت کے خلاف عوامی احتجاج جاری رہنے پر کینیا کے صدر ولیم روٹو نے کچھ وزرا کو چھوڑ کر اپنی تمام کابینہ تحلیل کر
دبئی (روشن پاکستان نیوز)دبئی میں گرم موسم کے حوالے سے ڈرائیورز کو وارننگ جاری کردی گئی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق گرم موسم میں گاڑیوں کے ٹائر پھٹنے کے واقعات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی اور اس کے ارد گرد کے علاقے میں شدید گرمی کی لہر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مغربی افریقا کے ملک لائبیریا کے صدر جوزف بوکائی نے اپنی تنخواہ میں 40 فیصد کمی کرنے کا اعلان کردیا۔ صدارتی ہاﺅس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق صدر جوزف بوکائی ذمہ دارانہ طرز حکمرانی کی مثال قائم کرنے اور عوام کے ساتھ