
ممبئی(روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست اتر پردیش میں شادی کے کھانے میں مچھلی نہ کھلائے جانے پر دلہا کے ساتھ آئے ہوئے باراتیوں نے دلہن کے گھر والوں کی پٹائی لگا دی۔ اتر پردیش میں ایک شادی کی تقریب میں پنیر، پلاؤ اور سبزی کی بنی ہوئی مختلف ڈشز شادی کے
نیویارک(نیوزڈیسک)دنیا بھرکے ذرائع ابلاغ میں اس وقت سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے سے متعلق خبریں زیر بحث ہیں، وہیں سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بات ہو رہی ہےکہ کیا اس حوالے سے بھی مشہور امریکی اینیمیٹڈ سیریز دی سمپسنز میں پیش گوئی کی
دبئی(روشن پاکستنا نیوز)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اپنے صاحبزادے اور ولی عہد 41 سالہ حمدان بن محمد کو نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع مقرر کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کی گئی
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں وہ محفوظ رہے۔ اس حملے کے بعد عالمی سطح پر ردعمل سامنے آنے سے قبل ہی چینی کمپنیوں کا منفرد ردعمل بھی سامنے آیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے بعد
لندن(صیح ذونیر) برطانیہ کی حکومت نے ہزاروں قیدیوں کو سزا پوری کرنے سے قبل رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جیلوں میں مزید قیدیوں کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے برطانوی حکومت ستمبر سے قیدیوں کی قبل از وقت رہائی کا عمل شروع کرے
غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ کے علاقے خان یونس میں سیف زون قرار دیئے گئے المواسی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق المواسی کیمپ پر بمباری سے 71 فلسطینی شہید اور 289 زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔ امریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ کے وقت ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے تھے۔ سابق امریکی صدر کو ریلی سے خطاب کرتے ہوئے 5 ہی منٹ گزرے
ابوجا(روشن پاکستان نیوز)نائجیریا کی ریاست پلاٹو میں اسکول کی عمارت گرنے کے نتیجے میں 22 طلبہ ہلاک جبکہ 130 زخمی ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسکول کی عمارت زمین بوس ہونے کے دوران اس میں تقریباً 1000 طلبہ موجود تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ اسکول
دی ہیگ (روشن پاکستان نیوز)فلسطین پر اسرائیلی قبضےکےخلاف عالمی عدالتِ انصاف 19جولائی کو فیصلہ سنائے گی۔۔ درخواست 2022میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نےدائرکی تھی،جس میں عالمی عدالت انصاف سےمطالبہ کیا گیا تھا کہ 1967 سےفلسطینی علاقوں میں اسرائیل کےقبضےسے متعلق غیر جانبدار رائے دے۔ سماعت رواں سال فروری میں
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)نیٹو نے پہلی مرتبہ چین کو بھی ایک بڑا خطرہ قرار دے دیا، چین یوکرین کےخلاف روس کومدد فراہم کررہا ہے۔نیٹو کا 75 واں سمٹ واشنگٹن ڈی سی میں جاری ہے، نیٹو کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چین یوکرین کےخلاف جنگ میں روس کو