
واشنگٹن (نیوزڈیسک)قاتلانہ حملے میں بال بال بچنے والے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں خدا اور قسمت نے نہ بچایا ہوتا تو وہ مرچکے ہوتے۔ اپنے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ زبردست کام یہ ہوا کہ انہوں نے سر کو ٹھیک وقت پر
(روشن پاکستان نیوز)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد ان کی بیٹی ٹفنی ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اہم بیان جاری کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ٹفنی ٹرمپ نے اسٹوری اپڈیٹ کی جس میں انہوں نے اپنے والد
بیجنگ (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں ابھی تک ففتھ جنریشن (5 جی) ٹیکنالوجی متعارف نہیں ہوسکی مگر ایک ملک اس سے بھی زیادہ جدید سیلولر ٹیکنالوجی لانچ کرنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ چین کے ٹیلی کام انجینئرز نے 6 جی ٹیکنالوجی میں بڑی پیشرفت کرتے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین میں خاتون مسافر نے ٹوائلٹ کا دروازہ سمجھ کر غلطی سے طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول دیا۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 4 جولائی کو پیش آیا جب ایئر چائنا نامی ایئرلائن کی پرواز چین کے مشرقی شہر کوزو سے چینگڈو کے لیے اڑان
کینبرا(روشن پاکستان نیوز)آسٹریلیا میں ایک زولوجسٹ کو کتوں سے زیادتی کرنے اور انہیں مارنے کے باعث 249 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز زولوجسٹ آدم برٹن کو 60 سے زائد کتوں سے زیادتی اور انہیں مارنے کی وجہ سے سزا سنائی گئی ہے۔
لندن(صبیح زونیر)پاکستان سے برطانیہ منگوائی گئی کار سے گن بنانے کے آلات برآمد ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن گیٹ ویک پورٹ پر پاکستان سے آئی کار میں سے گن بنانے کے آلات برآمد ہوئے، آلات کار کے فیول ٹینک کے اندر اور بونٹ کے نیچے چھپائے گئے تھے۔
واشنگٹن(روشن پاکستا ن نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گولی لگنے کے اگلے ہی دن ری پبلکن کنونشن میں شرکت کرنے کے لیے ملواکی پہنچ گئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق قاتلانہ حملے میں بچنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے آج ری پبلکن کنونشن میں شرکت کی۔ پنسلوانیا میں ہفتے
ممبئی(روشن پاکستان نیوز)ممبئی میں بھارتی شہری کو تھائی لینڈ کے دورے اپنی بیوی سے چھپانے مہنگے پڑگئے۔ ممبئی ائیر پورٹ پر تھائی لینڈ جانے والے ایک مسافر کو اس وقت پاسپورٹ ٹیمپرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا جب امیگریشن حکام نے اس کے پاسپورٹ کے 12 صفحے آپس میں
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)چین میں ایک متنازع خاتون ہے جو خواتین کو امیر مردوں سے شادی کرنے کا طریقہ سکھاتی ہے۔ چینی اخبار کے مطابق لی چوانکو نامی خاتون مبینہ طور پر ہر سال 142 ملین یوآن (تقریباً 5 ارب 43 کروڑ روپے) کماتی ہے جس نے خواتین کو سوشل میڈیا
کھٹمنڈو(روشن پاکستان نیوز) نیپال میں سیاسی کشیدگی کے دوران پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد پشپا کمال ڈاہل حکومت کھو بیٹھے اور ان کی جگہ نئے سیاسی اتحاد کے سابق وزیراعظم 72 سالہ کے پی شرما اولی ایک مرتبہ پھر وزیراعظم بن گئے ہیں۔ بھارتی