

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے آرمی چیف امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو کسی بھی قسم کے حملے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج مکمل طور پر ہائی الرٹ ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو وارننگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ کے تنازع میں بھارت کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے کہا کہ بھارت 9 فروری

استبول(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس بات کا مشاہدہ کر رہا ہے کہ اسرائیل، ایران پر فوجی حملہ کرنے کے لیے امریکا کو اکسا رہا ہے، تاہم ترکیہ خطے میں کسی نئی جنگ یا عدم استحکام کے حق میں نہیں ہے۔

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سرکاری طور پر ریموٹ ورکنگ ویزا کے لیے درخواستیں کھول دی ہیں، جس سے بیرون ملک کام کرنے والے پروفیشنلز اب ملک میں رہائش اختیار کر سکتے ہیں اور اپنی موجودہ بین الاقوامی ملازمت جاری رکھ سکتے ہیں۔ یہ ویزا

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دنیا کی پہلی ایسی سڑک کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے جسے سونے کے عناصر کے ساتھ تیار کیا جا رہا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اس منصوبے کے تحت تعمیر کی جانے والی گولڈ اسٹریٹ دبئی کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کولمبیا میں طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، اس میں سوار تمام مسافر ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق طیارہ وینزویلا کی مشرقی سرحد کے قریب پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہوا اس میں پندرہ افراد سوار تھے۔ ائیر ٹریفک کنٹرولر نے کہا کہ کوکوٹا

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس نے یوکرین کے معاملے پر یورپی حکام کے ساتھ مذاکرات سے انکار کر دیا۔ ترجمان کریملن دیمتری پیسکوف نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اُنہیں نااہل قرار دیا اور کہا کہ یورپی یونین کی قیادت میں مستقبل

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں شدید معاشی بحران کے باعث ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 15 لاکھ ریال کا ہو گیا جو تاریخ کی کم ترین سطح ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکاکی ایران کے ساتھ مذاکرات کی شرائط سامنے آ گئیں۔ عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی شرائط زیادہ تر اسرائیل کے تحفظ کے لئے ہیں، امریکا کا پہلا مطالبہ ہے کہ تمام افزودہ یورینیم کو مکمل طور پر ہٹایا جائے۔ دوسری شرط یہ ہے کہ ایران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ سونے کی فی اونس قیمت 5097 کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 109 ڈالر کا بڑا اضافہ ہوا۔ دوسری جانب عالمی مالیاتی ادارے گولڈ مین