منگل,  16  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

صدراور وزیر اعظم کا جوبائیڈن کی صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکی صدر جوزف بائیڈن کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اپنے پیغام میں صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ صدر بائیڈن کی صحت اور تندرستی کے لیے میری نیک تمنائیں ان

سعودی عرب، دہشتگردی میں ملوث سعودی شہری کو سزائے موت

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں دہشتگردی کے مقدمے میں سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق محمد بن عبداللہ بن علی العبد الجبار نامی شہری کو سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں سزائے موت دی گئی۔ مجرم پر دہشت گردی کے الزامات

بائیڈن کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا کے صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے، جس کے بعد تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کردیں۔ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کو کورونا کی معمولی علامات ہیں، انہیں ویکسین لگادی گئی ہے۔ انہوں نے قرنطینہ کرلیا ہے اور دفتری امور انجام

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق تحقیقات جاری

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق ایف بی آئی اور سیکریٹ سروس کی تحقیقات جاری ہیں۔ حکام کے مطابق مقامی پولیس نے ٹرمپ کے گن مین پر گولی چلائی، جس کا مقصد انہیں الرٹ کرنا تھا۔ حملہ آور کی گاڑی سے برآمد بموں میں ریڈیو کنٹرول سسٹم استعمال

ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز

کوالالمپور(روشن پاکستان نیوز)ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 99 سالہ مہاتیر محمد کو کھانسی کی شکایت پر اسپتال لایا گیا ہے۔ مہاتیر محمد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم تین دنوں سے اسپتال میں ہیں اور

بنکاک کے لگژری ہوٹل میں 6 غیرملکی سیاحوں کی موت، وجہ بھی سامنے آگئی

بنکاک(روشن پاکستان نیوز)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں لگژری ہوٹل کے کمرے سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق ہلاکتوں کا ذمہ دار مرنے والوں میں سے ایک شخص ہے جس نے چائے میں زہر ملا کر سب کی جان لی، قتل کی وجہ قرض بتائی جا

شہبازحکومت کتنے ماہ کی مہمان؟فچ نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)معاشی درجے بندی کے ادارے فچ نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان میں مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی۔ پاکستان سے متعلق رپورٹ میں فچ نے پیشگوئی کی کہ بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مستقبل قریب میں زیر حراست

شاہ چارلس سوم نے لیبر حکومت کی نئی برطانوی پارلیمنٹ کا افتتاح کر دیا

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے لیبر حکومت کی نئی برطانوی پارلیمنٹ کا افتتاح کر دیا۔  پارلیمنٹ  کے افتتاح کے موقع پر خطاب میں شاہ چارلس نے لیبر حکومت کے ایجنڈے کا اعلان کیا۔ شاہ چارلس نے  فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت جاری رکھنے اور مشرق وسطیٰ

اماراتی شہزدی شیخہ مہرہ نے شوہر کو سوشل میڈیا کے زریعے طلاق دے دی

دبئی (روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیرِ اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے انسٹا گرام پر طلاق کا اعلان کر دیا۔ دبئی میں شاہی انداز میں ہونے والی شادی کا اختتام اماراتی شہزدی شیخہ مہرہ نے انسٹاگرام کی پوسٹ کے

دبئی میں دنیا کی سب سے ماحول دوست سرسبز شاہراہ کی تعمیر

دبئی (روشن پاکستان نیوز)دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ کا گھر ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وہاں بہت کچھ منفرد ہے۔ مگر اب دبئی کے لیے ایک ایسا تعمیراتی منصوبہ سامنے آیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ دبئی کی ایک کمپنی یو آر بی کی جانب