
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ کانگریسی رکن شیلا جیکسن لی انتقال کر گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 74 سالہ شیلا جیکسن لی کو لبلبے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، ان کا انتقال جمعہ کو ہوا۔ ستمبر 2022ء میں حکومتِ پاکستان نے شیلا جیکسن کو
دبئی (روشن پاکستان نیوز) دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی بیٹی نے انسٹاگرام پر اپنی طلاق کا اعلان کیا۔ شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد آل مکتوم نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے دو ماہ بعد صنعت کار شیخ مانا بن محمد بن راشد بن
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)’’چلو بڑا نہیں میرپور میں اتنا ہی ایئرپورٹ بنا دو‘‘ یہ الفاظ سوشل میڈیا پر ایسے وقت میں وائرل ہو رہے ہیں جب سوشل میڈیا صارفین کی نظر سے ایک ویڈیو گزری ہے جس میں ایک انڈین سیاہ جوڑا افریقہ کے ایک شہر مساعی مارا میں ایئرپورٹ
جنیوا(نیوزڈیسک)اسرائیلی پارلیمنٹ کی فلسطینی ریاست کے قیام کے خلاف منظور ہونے والی قرارد پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کی فلسطینی ریاست کے خلاف منظور کردہ قرار
نیویارک(روشن پاکستان نیوز)دنیا بھر میں مائیکرو سوفٹ کے سسٹم میں بہت بڑے پیمانے پر خرابیاں پیدا ہوئی ہیں۔ بڑے بینک، میڈیاآؤٹ لیٹ اور ایئر لائنز میں آئی ٹی کے شعبے بندش کا شکار ہیں۔ آئی ٹی کے شعبوں بند ہو جانے سے بہت کچھ تھم گیا ہے۔ آن لائن سروسز
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ صحافیوں کو تحفظ حاصل ہونا چاہیے، انہیں اپنا کام کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ ایک پریس بریفنگ میں ویدانت پٹیل نے پاکستان میں صحافیوں کے قتل پر ردعمل میں کہا کہ چاہے امریکا ہو، چاہے پاکستان، چاہے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے دوبارہ صدارتی امیدوار نہ بننے پر غور شروع کردیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق صدر بائیڈن کے انتہائی قریبی افراد کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن نے دستبردار ہونے کے لیے ابھی اپنا ذہن تو نہیں بنایا تاہم بظاہر وہ
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف مظاہرے جاری ہے، ہزاروں مظاہرین نے ڈھاکہ میں پھر احتجاج کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں،
نیویارک (روشن پاکستان نیوز) معروف ایوارڈ یافتہ امریکی خاتون شیف ناؤمی پومرائے دریا میں ڈوب کر ہلاک ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 49 سالہ ناؤمی پومرائے کی لاش امریکی ریاست اوریگون میں دریا سے نکال لی گئی جس کے بعد ان کے اہلخانہ کو بھی اطلاع کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرحملے کی سازش میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔ اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے بیان میں کہا کہ امریکی میڈیا پرایران کے ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی سازش میں ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد اور بدنیتی پرمبنی ہیں۔