
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش کی سپریم کورٹ میں کوٹا سسٹم کی بحالی کے خلاف سماعت آج ہوگی جبکہ حکومت کی جانب سے نافذ کرفیو میں توسیع کر دی گئی ہے۔ بنگلادیش میں سرکاری ملازمتوں کےکوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کو روکنےکے لیے لگائےگئےکرفیو میں آج دوپہر تک
مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سالانہ تقریب کے دوران حرمین انتظامیہ، کسوہ فیکٹری اور اعلیٰ سعودی حکومتی ارکان نے آبِ زم زم اور عرقِ گلاب سے خانہ کعبہ کے اندرونی حصے کو غسل دیا۔ مکہ مکرمہ کے ڈپٹی
نیویارک(نیوزڈیسک)نیویارک سے تعلق رکھنے والے ایک 64 سالہ ذیابیطس کے مریض نے 100 دنوں میں 100 میل تیراکی کرکے اپنے بلڈ شوگر کی سطح کو حیرت انگیز طور پر نارمل کرلیا۔ ڈیو تھورپ کو چند ماہ پہلے ان کے ڈاکٹر نے خبردار کیا تھا کہ انہیں متعدد بیماریوں کی وجہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بولیویا میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسافر بس ہائی وے کے راستے بولیویا سے چلی جا رہی تھی جہاں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 16 افراد
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ پارٹی کا تمسخر اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے تو یہ تک پتہ نہیں کہ ان کا صدارتی امیدوار کون ہے؟ مشی گن میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ڈیموکریٹ پارٹی
برن(روشن پاکستان نیوز)سوئٹزرلینڈ پہلا پورٹیبل خودکشی پوڈ متعارف کروانے کے لیے تیار ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ نے خودکشی پوڈ ان افراد کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا ہے جو کسی بھی وجہ سے اپنی زندگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ سارکو نامی یہ پوڈ خودکشی کے
تل بیب (روشن پاکستان نیوز)فلسطینی اولمپک کمیٹی (پی او سی) نے پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیلی ایتھلیٹس پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فلسطین کی اولمپک کمیٹی نے مبینہ طور پر ایک ڈوزیئر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو بھیجا جس میں پابندی عائد کرنے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین کے صوبے شانزی میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث پل گرنے سے 11 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق پل گرنے کے بعد اب تک 20 گاڑیاں نہیں مل سکیں جبکہ 30 افراد بھی لاپتہ ہیں، ہلاک ہونے والے
اوٹاوا (روشن پاکستان نیوز)کینیڈا کی پہلی خاتون آرمی چیف نے فوج کی کمان سنبھال لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 56 سالہ جنرل جینی کیرینیاں نے جمعرات کو ایک تقریب میں کینیڈا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا عہدہ سنبھالا جس کے بعد وہ کینیڈا کی مسلح افواج کی
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ کانگریسی رکن شیلا جیکسن لی انتقال کر گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 74 سالہ شیلا جیکسن لی کو لبلبے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، ان کا انتقال جمعہ کو ہوا۔ ستمبر 2022ء میں حکومتِ پاکستان نے شیلا جیکسن کو