
ادیس ابابا(روشن پاکستان نیوز)جنوبی ایتھوپیا کے دور افتادہ علاقے میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 55 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام نے خبردار کیا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔ گوفا زون کے کمیونی کیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے ہاؤس سپیکر نے صدارتی الیکشن سے دستبرداری ہونے کے اعلان کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن سے عہدہ چھوڑنے کا بھی مطالبہ کر دیا جبکہ سابق صدر نے جوبائیڈن کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔ ہاؤس سپیکر مائیک جانسن نے امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب صدارتی
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے کہا ہے کہ صدارتی امیدوار کے لیے صدر بائیڈن کا توثیق کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹک پارٹی سے نامزدگی کے حصول اور صدارتی انتخاب جیتنے کے لیے پُرعزم ہوں۔ دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن کے صدارتی امیدوار کے منصب سے دستبردار ہونے کے بعد ان کے ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان بھی سامنے آ گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بائیڈن صدر کے عہدے کے لیے فٹ نہیں
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)سابق امریکی صدر بارک اوباما نے صدر بائیڈن کے صدارتی دوڑ سے دستبرار ہونے کے فیصلے کی تعریف کی اور کہا صورتحال آگے مزید خراب ہوسکتی ہے۔ ادھر برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے کہا کہ امریکی صدر بائیڈن کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، یوکرین کے صدر
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے سوشل میڈیا پر دستبرداری کا اعلان کیا، امریکی شہریوں کے نام انہوں نے پیغام میں کہا کہ آپ کا صدر بننا میرے لئے بڑے فخر کی بات تھا، میری خواہش تھی
انقرہ(روشن پاکستان نیوز)ترکیہ کے سینئرصحافی مہمت اوز ترک نےکہا ہے کہ پاکستان اسلامی دنیا کے ممتاز ترین ممالک میں سے ایک ہے جس کی تاریخ، ثقافت، کھانے اورلوگ سب ہی بےمثال ہیں، پاکستان کو موجودہ معاشی مشکلات سےنکلنےکیلئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں میں یکسوئی درکار ہے،پاکستان کی دولت عام لوگوں
ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیش میں طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا، سپریم کورٹ نےکوٹہ سسٹم پر ہائی کورٹ کے حکم پر عمل درآمد روک دیا۔ بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے حکم دیا کہ آزادی کی جنگ لڑنے والے فوجیوں
تل ابیب(روشن پاکستان نیوز)غزہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی اسرائیلی فوج کی بمباری میں کئی رہائشی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے ملبے تلے اب بھی درجنوں افراد دبے ہوئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے متعدد علاقوں میں رہائشی علاقوں
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹے پر بھرتی سے متعلق ہائی کورٹ کے حکم پر عمل درآمد روک دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کی سپریم کورٹ میں کوٹا سسٹم بحالی کے خلاف سماعت میں عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹوں پر ہائی کورٹ کے