
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ملک کو متحد رکھنے کا بہترین راستہ یہ ہے کہ قیادت نئی نسل کو سونپی جائے۔ نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن سے دستبرداری کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ملک کو
برلن (روشن پاکستان نیوز)جرمنی کو ہنر مند افراد کی ضرورت ہے اور آپ کو شاید جرمن ویزے کی، تو ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کریں اور ’آپرچیونٹی کارڈ‘ سے فائدہ اٹھائیں۔ جرمنی میں آئی ٹی کے شعبے میں ملازمتوں کی خالی آسامیوں کی تعداد گذشتہ سال ریکارڈ سطح
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ احترام جمہوریت، انسانی حقوق اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ یکساں سلوک پر زور دیتے ہیں۔ میتھیو ملر کا
مانچسٹر(نیوزڈیسک)مانچسٹرایئرپورٹ پر پولیس کی جانب سے پاکستانی نوجوان پر تشدد کا واقعہ پیش آیا، واقعے کے خلاف پاکستانی کمیونٹی نے راچڈیل پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاج کیا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں پولیس افسر کو زمین پر گرے ہوئے شخص کو لات مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ادائیگیوں پر پابندی، درآمدات کیلئے ٹیرف اور نان ٹیرف رکاوٹیں، ایکسچینج
ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب نے برازیل سے مرغی کے گوشت کی درآمد پر عارضی پابندی عائد کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے برازیل میں مرغیوں میں ’نیوکیسل‘ نامی بیماری پھیلنے کے بعد پولٹری مصنوعات کی درآمد پر عارضی پابندی لگائی ہے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ برازیل
تائی پے (روشن پاکستان نیوز)سمندری طوفان گیمی فلپائن کے بعد تائیوان سے ٹکرا گیا ہے، سمندری طوفان گیمی کے باعث تائیوان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان میں طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک اور 266 زخمی ہو گئے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں 15 لاکھ لیٹر صنعتی ایندھن لے جانے والا جہاز سمندر میں ڈوب گیا ہے۔ جہاز کے 17 رکنی عملے میں سے 16 کو کو بچا لیا گیا جبکہ ایک ابھی تک لاپتہ ہے ، حادثے کے بعد جہاز سے تیل کا
(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں چار بازو، چار ٹانگوں اور دو چہروں کے ساتھ پیدا ہونے والا بچہ پیدائش کے کچھ وقت بعد ہی انتقال کرگیا۔رواں ہفتے بچے کی 38 سالہ ماں، راما دیوی کو اس وقت دیہی ہسپتال لے جایا گیا جب اسے درد کی تکلیف شروع ہوئی۔ تاہم ہسپتال
میکسیکو(روشن پاکستان نیوز) میکسیکو میں شراب کی فیکٹری میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی شراب کی فیکٹری میں دھماکے کے وقت درجن سے زائد مزدور تھے۔ آگ اتنی خوفناک