منگل,  16  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

لبنان میں 26 سالہ ندیٰ کوسا ملکۂ حُسن منتخب

بیروت(نیوزڈیسک)لبنان میں 26 سالہ ندیٰ کوسا ملکۂ حُسن منتخب ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ندیٰ کوسا نامی خاتون کو ملکۂ حُسن قرار دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ندیٰ کوسا نے کلینیکل سائیکالوجی میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔

ایتھوپیا میں کشتی الٹنے کا واقعہ، 19 افراد ہلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایتھوپیا کے شمالی امہارا علاقے میں ایک دریا میں کشتی الٹنے باعث 19 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق خطے کے سرکاری میڈیا امہارا میڈیا کارپوریشن (اے ایم سی) نے ایک مقامی منتظم کے حوالے سے بتایا کہ

ایران، ہیٹ ویو کے باعث سرکاری اداروں اور بینکوں میں تعطیل

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں جاری ہیٹ ویو کے باعث آج ملک بھر کے سرکاری اداروں اور بینکوں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک میں کئی روز سے شدید گرمی کی لہر آج بھی برقرار ہے۔ ایران کے 10 سے زائد صوبوں

مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہو گا، وزیر اعظم ہنگری کی پیشگوئی

بخارسٹ(روشن پاکستان نیوز) ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربن نے پیشگوئی کی ہے کہ مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہو گا۔ رومانیہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم ہنگری نے کہا کہ عالمی نظام تبدیلی کی طرف جا رہا ہے۔ جو ایشیا سے شروع ہونے

گِدھوں کی کم ہوتی تعداد 5 لاکھ انسانی زندگیاں نگل گئی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)ایک زمانہ تھا کہ بھارت میں گِدھ بہت بڑی تعداد میں پائے جاتے تھے۔ ان کا وجود ماحول کو متوازن رکھنے کے لازم تھا کیونکہ گِدھ مردار خور ہوتے ہیں۔ دیہی علاقوں میں اور غیر آباد، جنگلی خطوں میں مرنے والے جانوروں کو گِدھ کھا جاتے ہیں۔ اس

امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔ بل ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے پیش کیا۔ چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کے لیے بھارت کی مدد کا وعدہ کیا گیا۔ بل میں بھارت کے ساتھ اسرائیل،

گھرکےسوئچ بورڈ کی سیاہی کو ختم کرنے کیلئے یہ آسان طریقے اپنائیں

    اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گھر میں ہر وقت استعمال ہونے والے ان سوئچ بورڈزپرزیادہ توجہ نہیں دی جاتی۔ اسی وجہ سے وہ جلد کالے ہونےلگتے ہیں۔ جو دیکھنے میں بہت برے معلوم ہوتے ہیں۔ انہیں صاف کرنا بظاہر مشکل اور رسکی لگتا ہے۔ تاہم ہمارے بیان کئے گئے

غزہ جنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں اسرائیل کی شہرت خراب ہو رہی ہے،ٹرمپ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو فوری طور پر غزہ جنگ ختم کرنی چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ غزہ جنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں اسرائیل کی شہرت خراب ہو رہی ہے۔ انہوں

پاکستان نےچین سے 15 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی موخر کرنے کی درخواست کر دی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے چین سے 15 ارب ڈالر قرض کی ادائیگیاں موخر کرنے کی باقاعدہ طور پر درخواست کردی۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری بیجنگ پہنچ گئے جہاں انہوں نے چین کے وزیر خزانہ لان فوآن سے ملاقات کی۔ملاقات کے

پولیس اہلکار کی بدزبانی اور گالیاں کمیونٹی میں غلط تاثرپیداکرینگی،مانچسٹر واقعے پر پاکستانی برہم

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)پولیس اہلکار کی بدزبانی اور گالیاں کمیونٹی میں غلط تاثرمانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کی جانب سے پاکستانی نوجوان کو لاتیں مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاکستانی کمیونٹی نے سخت غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طریقہ کار ہوتاہے اس کے مطابق چلنا چاہئےتا