پیر,  15  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

ترکیہ فلسطینیوں کی مدد کیلئے اسرائیل میں داخل ہوسکتا ہے،اردوان

انقرہ (روشن پاکستان نیوز)ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ہم نگورو کاراباخ اور لیبیا کی طرح فلسطینیوں کی مدد کیلئے اسرائیل میں داخل ہوسکتے ہیں۔ پارٹی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر نے اپنی دفاعی صنعت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اتنا مضبوط ہونا چاہئے

کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں ایک ہفتے کے دوران 20 کروڑ ڈالر جمع

واشنگٹن: ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار اور نائب امریکی صدر کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں ایک ہفتے میں 20 کروڑ ڈالر اکٹھے کر لیے گئے۔ کملا ہیرس کی انتخابی مہم کی ڈپٹی منیجر نے بیان کیا کہ انتخابی مہم کے ایک ہفتے میں کملا ہیرس نے 20 کروڑ ڈالر

خالصتان کے قیام کیلئے کینیڈا میں ریفرنڈم

کیلگری(روشن پاکستان نیوز)سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے کینیڈا کے شہر کیلگری میں ریفرنڈم ہوا۔ ریفرنڈم رکوانے کیلئے بھارت کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں، ہزاروں سکھ ووٹ ڈالنے کیلئے گھروں سے نکل آئے۔ مزیدپڑھیں:چین میں خواتین کو امیروں سے شادی کے طریقے سکھانے

سعودی عرب ، ایک ہفتے کے دوران 21 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں رہائش، ملازمت اور سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی پر ایک ہفتے کے دوران 21,103 غیر قانونی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق گرفتار افراد میں سے 5657 سرحد غیر قانونی طور پر عبور کرنے کی کوشش کرنے اور

آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کی بطور ایرانی صدر توثیق

تہران (روشن پاکستان نیوز)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے مسعود پزشکیان کی بطور ایرانی صدر باقاعدہ توثیق کردی۔ ایران میں نومنتخب صدر مسعود پزشکیاں کی باقاعدہ توثیق کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کا اسرائیل

راہول گاندھی نے موچی کو سلائی مشین کا تحفہ کیوں دیا؟

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی سیاستدان اور کانگریس کے لیڈر راہول گاندھی نے ایک موچی کو سلائی مشین کا تحفہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی نے اتر پردیش میں رام چیت نامی ایک موچی سے ملاقات کی اور اگلے روز اسے سلائی مشین کا تحفہ بھجوادیا۔ راہول گاندھی نے

سمدنری جہاز کے ملبے سے 175 سالہ پرانی شراب کی بوتلیں دریافت

اسٹاک ہوم(روشن پاکستان نیوز)پولینڈ کے غوطہ خوروں نے زیر سمندر 19ویں صدی کے سمندری جہاز کے ملبے سے 175 پرانی شراب کی بوتلیں دریافت کی ہے۔ پولینڈ کے غوطہ خوروں کی ایک ٹیم نے 19ویں صدی کے ایک سمندری جہاز کے ملبے میں پرتعیش سامان کو کھوجا جس میں 175

نظام شمسی سے باہر ایک اور سیارہ دریافت

برلن(روشن پاکستان نیوز)ماہرین فلکیات کی ایک ٹیم نے جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ کا استعمال کرتے ہوئے نظام شمسی سے باہر ایک نئے مشتری جیسے سیارے کا مشاہدہ کیا ہے جسے “exoplanet” کہا جاتا ہے۔ جرمنی کے ہائیڈلبرگ میں میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ برائے فلکیات کے ماہرین نے رواں ہفتے

درد میں مبتلا شہری کے جگر سے کانچ کا ٹکڑا برآمد

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) ایک روسی شہری جو پچھلے نو سالوں سے اپنی پسلیوں کے نیچے درد اور تکلیف کا سامنا کر رہا تھا، کے جگر میں سے 9 سینٹی میٹر کے شیشے کا ٹکڑا برآمد ہوا ہے۔ 53 سالہ نامعلوم شہری نے روس کے کیروف ریجنل کلینیکل اسپتال کے ڈاکٹروں

سیارہ یورینس کے چاند پر سمندر کی موجودگی کا انکشاف

واشنگٹن(نیوزڈیسک) جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے حالیہ مشاہدات سے پتہ چلتا ہے کہ یورینس کے ایک چاند ’ایریل‘ کی سطح کے نیچے پورا سمندر موجود ہے۔ ٹیلی اسکوپ نے چاند کے ایک کنارے پر کاربن ڈائی آکسائیڈ برف کا پتہ لگایا ہے جو کہ ممکنہ طور پر ایک زیر