
کابل(روشن پاکستان نیوز)حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد افغان حکومت کا ردعمل سامنے آگیا۔ افغان حکومت نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ عقلمند اور انتہائی مدبر فلسطینی رہنما تھے، اسماعیل
منیلا(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل پر حملہ کیا گیا تو امریکا اپنے دوست ملک کے دفاع میں سامنے آئے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے فلپائن میں کیا جب
ڈھاکہ (نیوزڈیسک)حالیہ طلبہ تحریک کے دوران پُرتشدد ہنگاموں میں کلیدی کردار اد اکرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی حکومت نے جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش اور اُس کے اسٹوڈنٹ ونگ اسلامی چھاترو شِبِر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کی وزیرِ اعظم
تہران(روشن پاکستان نیوز)حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ فلسطین کے سابق وزیراعظم اسماعیل ہانیہ حماس کے سیاسی سربراہ اور حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیئرمین تھے، 2017 میں انہیں خالد مشعال کی جگہ حماس کا سیاسی سربراہ مقرر کیا گیا، وہ
انقرہ(روشن پاکستان نیوز) حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ترکیہ اور روس نے بھی بیانات جاری کردیئے۔ ترکیے کی وزارت خارجہ نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ حملے سے
غزہ (نیوزڈیسک) فلسطین کے سابق وزیراعظم اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کو ایران میں قاتلانہ حملے میں شہید کردیا گیا، حماس نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا۔ پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین کے ترجمان
یروشلم (روشن پاکستان نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد علاقائی سطح پر کشیدگی میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اسرائیل پر حماس، حزب اللہ اور حوثی ملیشیا کے حملوں میں شدت بھی آسکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسرائیلی فوج کے
تہران (نیوزڈیسک)فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس نے اسماعیل ہنیہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے، وہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایران گئے تھے۔ حماس کی
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وفاقی حکومت کا مجموعی سرکاری قرض تاریخ میں پہلی 350 کھرب امریکی ڈالر سے زائد ہوگیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے جاری کردہ ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق مجموعی سرکاری قرض 350 کھرب ڈالر ہوچکا تھا، یہ اعدادوشمار ہر کاروباری دن کے اختتام پر اپ ڈیٹ کئے
غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ کے اسپتالوں میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے والے امریکی ڈاکٹروں نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں اب تک 92 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ امریکی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں سے غزہ کا ہر شخص زخمی یا بیمار یا