اتوار,  24  اگست 2025ء

بین الاقوامی

برطانیہ بھر میں غیر قانونی کام کرنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ہوم سیکرٹری یویٹ کوپر کا اعلان

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں غیر قانونی طور پر کام کرنے والوں کے خلاف حکومت نے سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ہوم سیکرٹری یویٹ کوپر نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ایسے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے جو بغیر قانونی اجازت کے

پاک بھارت جنگ بندی میں صدر ٹرمپ کا کردار نہ ہونے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے ، امریکا

واشنگٹں(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے بھارت کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی میں صدر ٹرمپ کا کردار نہ ہونے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا قرار دے دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بعض بیانات خود ہی اپنی حقیقت ظاہر کر دیتے

اسرائیل کے دوبارہ حملے کا خدشہ ، ایرانی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

تہران(روشن پاکستان نیوز)  اسرائیل کے دوبارہ حملے کے خدشے کے پیشِ نظر ایرانی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر نے واضح کیا ہے کہ اگر حملہ ہوا تو جوابی کارروائی پہلے سے زیادہ شدید ہو گی۔

سویڈن کا اسلام آباد میں ویزا سروسز دوبارہ کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سویڈن نے اسلام آباد میں ویزا سروسز دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ سویڈن میں 2 جولائی کو پاک سویڈن سیاسی مشاورت کے بعد کیا گیا ،پاکستانی شہری 7 جولائی سے شینگن ویزا کیلئے درخواست دے سکیں گے۔ انہوں

اسرائیل کا یمن میں حوثیوں پر فضائی حملہ، بند رگاہوں اور پاور پلانٹز کو نشانہ بنایا

صنعا(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل نے یمن میں حوثی اکثریتی جماعت انصار اللہ پر فضائی حملہ کر دیا، اسرائیلی طیاروں نے اہم بندرگاہوں اور پاور پلانٹز کو نشانہ بنایا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے یمن میں حوثیوں پر فضائی حملہ کیا گیا جس میں اہم بندرگاہوں

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم

دوحہ(روشن پاکستان نیوز) قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ فلسطینی حکام نے مؤقف اختیار کیا کہ مذاکرات کیلئے آئے اسرائیلی وفد کے پاس حتمی معاہدے تک پہنچنے کیلئے اختیارات نہیں تھے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای جنگ کے بعد پہلی مرتبہ منظر عام پر آ گئے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای جنگ کے بعد پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے تہران میں شب عاشور کی مجلس میں شرکت کی، جہاں عزاداروں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ مجلس میں شریک افراد

ٹرمپ کا بڑا قدم: امریکا کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس کٹ، اخراجاتی کمی اور سرحدی سیکیورٹی منصوبہ قانون بن گیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 4 جولائی کو یومِ آزادی کے موقع پر وائٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب میں ٹیکس میں کمی، اخراجات میں کٹوتی اور سرحدی سیکیورٹی میں سب سے بڑی سرمایہ کاری پر مبنی بل پر دستخط کر دیے۔ یہ قانون ٹرمپ کے دوسرے

حماس جنگ بندی مذاکرات پر تیار، غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 18 افراد شہید

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب سے جاری اسرائیلی حملوں میں کم از کم 18 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ فلسطینی اطلاعاتی مراکز کے مطابق یہ ہلاکتیں مختلف علاقوں میں بمباری کے نتیجے میں ہوئیں۔ اس سے قبل جمعرات کو بھی 50 سے زائد

جاپانی جزائر میں 2 ہفتوں میں 900 زلزلے، خوف نے جاپانیوں کی نیند اڑا دی

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) جاپان کے جنوب میں واقع دور دراز توکارا جزائر میں گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران 900 سے زائد زلزلے ریکارڈ کیے گئے ہیں، جس کے باعث وہاں کے مکین شدید خوف و اضطراب کا شکار ہیں اور بے خوابی کے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ زمین