
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست بہار میں ایک خاتون نے اپنے “ ظالم اور شرابی شوہر “ سے تنگ آ کر قرض کی وصولی کرنے والے ایجنٹ سے شادی کر لی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اندرا کماری نامی خاتون نے 2022 میں نکول شرما سے شادی کی تھی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لوگوں کی ویڈیوز اکثر اس وقت وائرل ہوتی ہیں جب لوگ معاشرتی روایات یا ان کی توقعات کے برخلاف کرتے ہیں اور بھارتی نژاد برطانوی شہری نیہر سچدیوا نے بالکل ایسا ہی کیا ہے۔ سر کے بالوں کو خوبصورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے، لیکن
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسکیٹ بورڈ پر سوار ایک باصلاحیت جاپانی کتے نے 40 افراد کی ٹانگوں سےبنی سرنگ سے گزر کر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کر لیاـ ایک باصلاحیت کتے نے اسکیٹ بورڈ پر سوار ہو کر انسانی سرنگ (انسانوں کی ٹانگوں کے نیچی) س گزرتے ہوئے
دلی (روشن پاکستان نیوز) بھارت میں دولہے سے واٹس ایپ پر گفتگو کے بعد دلہن نے شادی منسوخ کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو پی ایس سی امتحان کی تیاری کرنے والے دولہے کی جانب سے سسر کے تحائف پر ناراضی کا اظہار کرنے کے بعد دلہن نے شادی
گجرات(روشن پاکسستان نیوز) بھارت کی ریاست گجرات میں شادی کی تقریب میں کھانا کم پڑنے پر باراتی بارات واپس لے گئے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے علاقے سورت میں شادی کی ایک تقریب میں اس وقت بڑی دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب کھانا کم پڑنے پر باراتی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملکہ برطانیہ اول (Elizabeth I) کے مرد ہونے کے سازشی نظریے نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا۔ ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ اول سے متعلق ایک حیران کن نظریہ پیش کیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ وہ حقیقت میں ’بہروپیہ
دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی ایک مسافر بس کے عملہ نے کھانا گرا پر ایک شخص کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا اور اس کی لاش ایک گڑھے میں پھینک دی۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اس واردات کاانکشاف اس وقت ہوا جب
پاناما (روشن پاکستان نیوز) جرمنی کے ایک ایروسپیس انجینیئر نے سمندر کی تہہ میں سب سے زیادہ وقت گزار کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ جرمنی کے ایک ایروسپیس انجینیئر نے 120 دن تک پاناما کے ساحل پر سمندر کی تہہ میں ایک زیرِ آب کیپسول میں رہنے کا عالمی
ریاض (روشن پاکستان نیوز) سنیما گھر کی جانب سے لاتعداد پاپ کارن کی پیشکش پر سعودی شہری بڑے بڑے پتیلے اور برتن لے کر آفر کا فائدہ اُٹھانے پہنچ گئے۔ دنیا بھر میں کاروباری اداروں کی جانب سے زیادہ سے زیادہ کاہگوں کو اپنی جانب راغب کرنے کیلیے تشہیر کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بہترصحت اور غذائیت کی بدولت دنیا بھر کے مرد خواتین کے نسبت دگنا لمبے اور وزنی ہوگئے، جدید ترین تحقیق نے بڑا انکشاف کردیا۔ جرنل بائیولوجی لیٹرز میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ گزشتہ ایک صدی کے دوران خواتین کے مقابلے میں مرد دوگنا زیادہ