جمعرات,  15 مئی 2025ء

دلچسپ و عجیب

اسکول میں شوہر بیوی کا کردار ادا کرنے والا جوڑا 20 سال بعد حقیقت میں شادی کے بندھن میں بندھ گیا

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز) چین میں ایک جوڑا انٹرنیٹ پر وائرل ہوا ہے کیونکہ حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑے کے ماضی نے لوگوں کو دنگ کر دیا ہے۔ 20 سال قبل اسکول میں ایک شو کے دوران ان دونوں نے بچپن میں شوہر اور بیوی

’میری مہندی ہے جانے دو‘ دلہن کی ٹریفک اہلکار سے درخواست، ویڈیو وائرل

ممبٔی (روشن پاکستان نیوز) بھارت میں دلہن نے ٹریفک اہلکار سے چالان نہ کرنے کی درخواست کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھارتی دلہن کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں ٹریفک پولیس اہلکار نے روک لیا اور چالان

وہ علاقہ جہاں ’مرنا‘ غیر قانونی ہے

اسلام آباد(روشن پا کستان نیوز) ایک نہ دیک دن سب نے ہی مرنا ہے لیکن ایک ملک کا قصبہ ایسا بھی ہے جہاں مرنے کو ہی غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔ آپ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ کوئی کیسے کسی کے مرنے کو ہی غیر قانونی قرار

بھارت میں ہوائی جہاز کو دھکا لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

گجرات(روشن پاکستان نیوز) گاڑی رکشوں کو سڑکوں پر دھکا لگانا ایک عام بات ہے مگر بھارت میں تو ایئرپورٹ پر ایک جہاز کو دھکا لگانے کے مناظر دیکھنے کو ملے۔ اس بے مثال منظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ

ٹیکسی اچانک گول گول گھومنا شروع، مسافر چکرا کر رہ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خود کار ٹیکسی کے مسافر  نے آئندہ اس میں سفر کرنے سے توبہ کرلی، گاڑی نے راستے میں اچانک سے گول چکر لگانے شروع کردیے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ امریکی انگریزی جریدے ’روڈ اینڈ ٹریک‘ کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست ایریزونا

19 بچوں کی ماں نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جی ہاں آپ نے بلکل صحیح پڑھا ہے 19 بچوں کی ماں نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔ یہ کہنا بالکل درست ہے کہ سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ اس کی ایک شاندار مثال سعودی عرب کی حمدہ الرویلی ہیں۔ حمدہ الرویلی 19 بچوں کی

شہری کا ایک مہینے کا بل 2 ارب 10 کروڑ روپے سے زائد کا آگیا

ممبیٔ (روشن پاکستان نیوز) الیکٹرک بورڈ نے درزی کو ایک مہینے کا 86 لاکھ سے زیادہ کا بجلی بل بھیجنے کے بعد ایک اور شہری کو 2 ارب روپے سے زیادہ کا بل بھیج دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں شہری کو الیکٹرک بورڈ

خبردار!!! آپ کی پسندیدہ ایپلی کیشنز ’ٹنڈر‘ اور ’کینڈی کرش‘ آپ کی جاسوسی کر رہی ہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خبردار!!! آپ کی پسندیدہ ایپلی کیشنز ’ٹنڈر‘ اور ’کینڈی کرش‘ آپ کی جاسوسی کر رہی ہیں۔ موجودہ اسمارٹ فونز ذہانت کا مرہون منت ہیں، ایپس اور گیمز کے وسیع ماحولیاتی نظام سے جن کی وہ حمایت کرتے ہیں، تاہم وہ ایپس اور گیمز جن پر لاکھوں

انسانوں کے بعد زمین پر اگلی حکومت کس جانور کی ہوگی؟ سائنسدانوں کا انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کیا آپ نے کبھی کسی ایسے سیارے کا تصور کیا ہے جو مکمل طور پر انسانی زندگی سے خالی ہو؟ سوچ دلچسپ بھی ہے اور پریشان کن بھی۔ کیا زمین ہماری غیر موجودگی میں ترقی کی منازل طے کر سکتی ہے؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر

مصری نوجوان نے ایک ہی دن میں تین لڑکیوں سے شادی کرلی

مصر(روشن پاکستان نیوز) میں ایک نوجوان نے ایک ہی دن میں تین لڑکیوں سے شادی کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے، اس انوکھی شادی کی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خود نوجوان دلہا نے شیئر کردی۔ دلہنوں کے نام اسماء، بوسی اور امیرہ ہیں اور ان تینوں سے محبت