جمعه,  13 فروری 2026ء

دلچسپ و عجیب

شادی سے مردوں کی صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)شادی کے بعد خواتین کے مقابلے میں مردوں کے جسمانی وزن میں اضافے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ یہ دعویٰ چین میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنس کی اس تحقیق میں 1989 سے 2015 کے دوران ہونے والے چائنا ہیلتھ

کراچی : دلہن نے پستول کی گولی نگل لی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں دلہن نے پستول کی گولی نگل لی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ پیٹ میں شدید درد کی شکایت پر خاتون کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ مزید پڑھیں: بھارت میں 89 سال پرانا مسلم شادی قانون ختم پولیس نے

1981سے2000کےدرمیان پیدا ہونیوالوں کیلئےاعزاز

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)1981سے2000کےدرمیان پیدا ہونیوالوں کیلئےبڑا حیران کن اعزاز منتظر ہے ۔سال 1981سے 2000کے درمیان پیدا ہونے والی نسل تاریخ کی امیر ترین نسل بننے کے قریب ہے۔ی ہ دعویٰ ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ صرف امریکا میں ہی 1981 سے 2000 کے درمیان پیدا ہونے والوں کے

ایتھوپیا پہنچتے ہی انسان 7 سال پیچھے کیوں چلا جاتا ہے؟

ادیس ابابا(روشن پاکستان نیوز)ایتھوپیا اپنے دلچسپ قدرتی عجائبات، نایاب جنگلی حیات اور دلکش تاریخ کے باعث گھومنے پھرنے اور چھٹیاں گزارنے کی ایک زبردست جگہ ہے، لیکن اگر آپ وہاں جاتے ہیں تو یاد رکھیں، آپ وقت میں سات سال پیچھے چلے جائیں گے۔ ایتھوپیا میں جہاں قلعوں سے لے

انتہائی نایاب مظہر سیٹلائٹ کیمرے میں قید، بادلوں میں بنی شکلیں دیکھ کر ناسا حیران

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)امریکی خلائی ایجنسی ”نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن“ (ناسا) نے ایک مظہر کی دلکش لیکن نایاب تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں خلا سے نظر آنے والے ”کیووم بادلوں“ کا دلکش نظارہ دکھایا گیا ہے۔ ناسا کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی گئی ان تصاویر کے ساتھ

جنوبی کوریا میں شادی شدہ خواتین ماں بننے سے گریزاں کیوں ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

سیول(روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریا دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں شرح پیدائش ریکارڈ کم ہے اور آئندہ برسوں میں آبادی کے عدم توازن کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے لیکن جنوبی کوریا میں شرح پیدائش میں کمی کی کیا وجہ ہے اور شادی شدہ خواتین بچے

لاہور کے ایک ٹریفک وارڈن نے اپنی سروس کے دوران پی ایچ ڈی کر لی

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز) ایک اور ٹریفک وارڈن نے دوران سروس پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی۔ ایک اور ٹریفک وارڈن نے ڈیوٹی کے دوران پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کی۔ ٹریفک وارڈن حبیب الرحمان نے پنجاب یونیورسٹی سے سائوتھ ایشین اسٹڈیز میں ڈاکٹریٹ کی

تھوڑاکچا لگ رہا ہے، خاتون نے آئی پیڈاوون میں پکادیا

دبئی(روشن پاکستان نیوز)دبئی میں کھانا پکاتے وقت اکثر اوقات ہم میں سے کئی افراد غلطی کر دیتے ہیں جس سے پورا کھانا ہی برباد ہو جاتا ہے تاہم سوشل میڈیا پر ایک ایسا مضحکہ خیز واقعہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس میں ایک خاتون نے کچن میں آئی پیڈ

’بلیک ڈائمنڈ ایپل‘ نایاب سیب کہاں پائے جاتے ہیں ؟فوائد اور قیمت جانیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سیب عام طور پر لال، ہرے یا پیلے رنگ کے ہوتے ہیں لیکن بہت کم لوگ یہ جانتے ہوں گے کہ دنیا میں سیاہ رنگ کے سیب بھی اگتے ہیں۔ سیاہ رنگ کے یہ نایاب سیب چین کے علاقے تبت میں پائے جاتے ہیں اور انہیں

انشورنس کا فراڈ کرنے کے لیے شہری نے اپنی ٹانگیں کٹوا دیں

مسوری(روشن پاکستان نیوز) ایک امریکی شہری نے انشورنس فراڈ کرنے کی کوشش میں ایک شخص کو پیسے دے کر اپنی ٹانگیں کٹوا دیں اور اسے حادثے کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی پولیس نے حال ہی میں انتہائی عجیب و غریب کیس کی