جمعه,  12  ستمبر 2025ء

دلچسپ و عجیب

چین میں نہر کا رنگ اچانک نیلا ہوگیا، وجہ سامنے نہ آسکی

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)چین میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جس میں دریائی نہر کا رنگ اچانک نیلا ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں ایک نہر نے مقامی افراد میں اس وقت تجسس پیدا کر دیا جب اس کا رنگ اچانک سے چمکدار نیلے رنگ میں تبدیل

شوہر کو قتل کرنے والے کو 50 ہزار دینے کا اعلان، خاتون کا واٹس ایپ اسٹیٹس وائرل

آگرہ(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں حیرت انگیز اور دلچسپ واقعات رونما نہ ہوں، ایسا ہی کچھ آگرہ کے شخص کے ساتھ ہوا ہے، جس کی اہلیہ نے اس کے سر کی قیمت رکھ دی ۔بھارتی شہر آگرہ کے ضلع باہ میں خاتون اور اس کے شوہر کے بیچ ان بن ہو

ٹائٹینک میں استعمال ہونے والے دروازے کا ٹکڑا مہنگے داموں نیلام

ٹیکساس(نیوزڈیسک) امریکہ میں ایک خریدار نے مشہور زمانہ فلم ٹائٹینک میں استعمال شدہ سمندری جہاز کے درازے کا ایک ٹکڑا خریدا ہے۔ یہ وہی ٹکڑا ہے جس پر فلم میں ہیرو جیک نے ہیروئین روز کی جان بچائی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس میں موجود ہیریٹیج آکشنز نے اعلان

برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات

دبئی(روشن پاکستان نیوز)دبئی کےبرج خلیفہ کے مکین 3 مختلف اوقات میں سحری اور روزہ افطار کرتے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں واقع دنیا کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ میں رہائش پذیر12 ہزار افراد  ٹاور کی اونچائی کے باعث مختلف اوقات میں سحری اور افطاری

’جیت گیا تو دل کا دورہ پڑے گا‘، 238 بار ناکامی کا منہ دیکھنے والا ’الیکشن کنگ‘

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی عام انتخابات کے لیے ایک امیدوار ایسا بھی ہے جو 238 بار شکست کا سامنا کرنے کے باوجود ایک بار پھر کمر کس کے میدان میں اُتررہا ہے،’الیکشن کنگ‘ کے نام سے مشہور 65 سالہ پدماراجن کا کہنا ہے کہ اگر جیت گیا تو دل کا

خطرناک قیدی عورت کا بھیس بدل کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب

ٹوکویٹو(روشن پاکستا ن نیوز)وینیزویلا میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جس میں ایک مجرم عورت کا بھیس بدل کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وینزویلا کا ایک خطرناک مجرم ملاقات کے اوقات کے بعد عورت کا روپ دھار کر فرار ہونے میں کامیاب

تشویشناک خبر ،پہلی مرتبہ دودھ دینے والی گائیں برڈ فلو کا شکار ،کہاں ؟دیکھیں

ودھ دینے والی گائیں پہلی مرتبہ برڈ فلو کا شکار ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ زراعت نے پیر 25 مارچ کو تین ریاستوں ٹیکساس، کنساس اور نیو میکسیکو میں ڈیری بھینسوں میں برڈ فلو کی موجودگی کی تصدیق کی۔ برطانوی اخبار کے مطابق ریاست کنساس اور ٹیکساس میں گائے

2 سال سے ہیڈفونز لگا کر سونے والی خاتون کا کان خراب ہوگیا

شیڈونگ(روشن پاکستان نیوز) چین میں ایک خاتون دو سال سے ہر رات ہیڈفونز میں موسیقی سنتے ہوئے سوتی آرہی ہیں اور اب ان کی قوتِ سماعت ہمیشہ کیلئے خراب ہوچکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیڈونگ صوبے کی ایک نوجوان خاتون مِس وانگ ایک مقامی کمپنی میں سیکرٹری کے طور

امریکا، 100 سالہ مرد اور 96 سالہ خاتون نے شادی کا فیصلہ کرلیا

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)100 سال کے ایک سابق امریکی فوجی اور 96 سالہ جین سوارلن نے 2 سال کے آپسی تعلق کے بعد شادی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیرالڈ ٹیرنس اور ان کی منگیتر جین سوارلن نے اپنی شادی کی تقریب فرانس میں طے کی ہے۔ اس

سال 2024 کا پہلا طویل ترین سورج گرہن کب اور کیسے دیکھا جا سکے گا ؟ دیکھیں

میکسیکو(نیوزڈیسک)سال 2024 کا پہلا سورج گرہن اگلے مہینے 8 اپریل کو ہوگا۔ سورج گرہن میکسیکو سے شروع ہوگا اور ٹیکساس، اوکلاہوما، آرکنساس، مسوری، الینوائے، کینٹکی، انڈیانا، اوہائیو، پنسلوانیا، نیویارک، ورمونٹ، نیو ہیمپشائر سے ہوتا ہوا کینیڈا پہنچے گا۔ سورج گرہن کے دوران، امریکہ کی زیادہ تر ریاستوں میں مکمل اندھیرا