هفته,  06  ستمبر 2025ء

دلچسپ و عجیب

کہیں آپ گدھے کا گوشت تو نہیں کھا رہے؟ پہچان کا آسان طریقہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گدھے کا گوشت شناخت کرنا مشکل ہو سکتا ہے کیونکہ یہ ظاہری طور پر گائے یا بھینس کے گوشت سے ملتا جلتا ہو سکتا ہے۔ تاہم، کچھ طریقوں سے اس کی شناخت ممکن ہے۔ پاکستان میں گدھے کے گوشت کا استعمال عام طور پر نہیں ہوتا

دو ہفتے صرف سبزیاں کھانے والی لڑکی موت کے منہ سے بچ گئی

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین کے صوبہ ہونان میں ایک 16 سالہ لڑکی نے صرف دو ہفتوں کی انتہائی سخت ڈائٹنگ کے بعد اپنی جان خطرے میں ڈال دی، محض اس خواہش میں کہ وہ اپنی سالگرہ کے لیے خریدا گیا لباس پہن سکے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق میئی

اسمارٹ واچ نے لاپتہ طیارے کا پتہ کیسے لگایا؟دلچسپ خبر

مونٹانا (روشن پاکستان نیوز) حال ہی میں امریکی ریاست مونٹانا میں ایک افسوسناک فضائی حادثہ پیش آیا، جس میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تاہم اس حادثے کا مقام اس وقت تک معلوم نہیں ہو سکا تھا جب تک جدید ٹیکنالوجی، یعنی ایک اسمارٹ واچ، نے اپنی مدد

زمین پر موجود مریخ کا پتھر نیلامی کے لیے تیار، فروخت لاکھوں ڈالر میں متوقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کائنات کے سربستہ رازوں میں ہمیشہ سے انسان کی دلچسپی رہی ہے، خاص طور پر جب بات آسمان سے آنے والے شہابیوں یا دوسرے سیاروں سے زمین پر پہنچنے والے نمونوں کی ہو۔ نیویارک میں ہونے والی ایک غیرمعمولی نیلامی نے دنیا بھر کی توجہ اپنی

ہوائی جہاز میں طویل سفر خون میں لوتھڑے بنا سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  گرمیوں میں موسمِ سفر عروج پر ہے اور اس دوران طویل پروازوں پر جانے والے مسافروں کے لیے ڈاکٹرز نے خصوصی انتباہ جاری کیا ہے۔ خاص طور پر وہ افراد جنہیں پہلے سے کسی بیماری کا خطرہ ہو، انہیں پرواز پر جانے سے پہلے میڈیکل کلئیرنس

بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی: ایک ڈیوائس ہر عمر کے انسانوں میں کئی بیماریوں کا باعث بنے گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلغاریہ کی مشہور نابینا پیشگو بابا وانگا، جنہیں اکثر ’بلقان کی نوسٹرے ڈیمس‘ کہا جاتا ہے، دنیا کے بڑے واقعات کی پیشگوئیوں کے باعث عالمی شہرت رکھتی ہیں۔ ان کی مشہور پیشگوئیوں میں نائن الیون ، شہزادی ڈیانا کی المناک موت، اور کورونا وائرس کی عالمی

آسمانی اشارہ یا محض اتفاق؟ اسرائیلی پرچم گرانے والا کوا ایران میں مزاحمت کی علامت بن گیا

تل ابیب (روشن پاکستان نیوز) دنیا اُس وقت حیران رہ گئی جب ایک ویڈیو میں ایک اصلی کوا اسرائیل کی ایک عمارت کی چھت پر لہراتے اسرائیلی جھنڈے کو نوچ کر نیچے گرا دیتا ہے۔ یہ منظر ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایران، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان

’شادی وقت کا ضیاع‘: چینی شخص نے نوکری اور گھر بار چھوڑ کر غار میں بسیرا کرلیا

سچوان(روشن پاکستان نیوز) چین کے صوبہ سچوان سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ من ہینگ کائی نامی شخص نے دنیاوی ذمہ داریوں، شادی اور روزگار کو ترک کرکے غار میں تنہا زندگی گزارنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جنوبی چین مارننگ پوسٹ کے مطابق، انہوں نے اپنی ملازمت چھوڑ کر

کیا آپ اپنی شادی پر یہ ہیئر اسٹائل بنوائیں گی؟ دلہن کے انوکھے انداز کی ویڈیو وائرل

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) ایک ہیئر اسٹائلسٹ کی دلہن کے لیے بنائی گئی ”مچھلی ہیئر اسٹائل“ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا کر دیا ہے۔ ویڈیو اب تک 83 ملین سے زائد بار دیکھی جا چکی ہے۔ جب ذکر ہو شادیوں کا تو دلہن سب کی مرکز نگاہ ہوتی ہے

ایک ایسا مثالی ہوائی اڈہ جس نے 30 برسوں میں ایک بھی بیگ نہیں کھویا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر کے ایئرپورٹس میں سامان کا کھو جانا ایک عام سی بات ہے, اوسطاً ہر 1,000 مسافروں میں سے تقریباً 7 افراد کا بیگ سفر کے دوران کہیں نہ کہیں گم ہو جاتا ہے۔ یہ گمشدگیاں زیادہ تر انسانی غلطیوں، کنویئر بیلٹس پر بارکوڈ نہ