جمعه,  12  ستمبر 2025ء

دلچسپ و عجیب

دبئی کے جزیرہ السنیہ سے قدیم موتیوں کا شہر دریافت کر لیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )آثار قدیمہ کے ماہرین نے حال ہی میں دبئی، متحدہ عرب امارات کے شمال مشرق میں تقریباً 42 میل دور ایک سیاحتی مقام السنیا جزیرے پر قدیم بستیوں کو دریافت کیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ قدیم بستیاں خطے کی ابتدائی تاریخ

چہرے پر بجلی کے جھٹکوں سے مہاسے ختم کرنے کا دعویٰ

دبئی (روشن پاکستان نیوز)بجلی کے جھٹکوں سے چہرے کے کیل مہاسے ختم کرنے کے دعوے نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ دراصل یہ وہ الیکٹرک شاکس نہیں جو ذہنی مریضوں کو دیئے جاتے ہیں بلکہ یہاں ایک ’ہائی فِریکوئِنسی ڈیوائس‘ کی بات ہو رہی ہے جس

83 سالہ امریکی خاتون ہاورڈ یونیورسٹی کی معمر ترین گریجویٹ بن گئیں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ایک 83 سالہ سیاہ فام امریکی خاتون ہاورڈ یونیورسٹی واشنگٹن کی معمر ترین گریجویٹ بن گئیں۔ خاتون نے یہ اعزاز اس وقت حاصل کیا جب انھوں نے مذہبی علوم میں ڈاکٹرل ڈگری حاصل کی۔ میری فلاور نامی اس خاتون نے اس سے قبل ایک بیچلر اور دو

مگرمچھ پر مکے برسا کر جڑواں بہن کو بچانے والی خاتون کیلئے بہادری کا ایوارڈ

میکسیکوسٹی(روشن پاکستان نیوز)اگر کسی فرد کا سامنا مگرمچھ سے ہو جائے تو وہ کیا کرے گا؟ زیادہ امکان تو یہی ہے کہ اپنی جان بچانے کی کوشش کرے گا۔ مگر میکسیکو میں ایک برطانوی خاتون نے اپنی جڑواں بہن کو مگرمچھ کے جبڑوں سے بچانے کا حیرت انگیز کارنامہ سر

بھارت میں ڈیزل میں تلے پراٹھے ملنے لگے

چندی گڑھ(روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست چندی گڑھ میں ڈیزل میں تلے پراٹھے ملنے لگے۔  سڑک کنارے اسٹال لگانے والے شخص کا دعویٰ ہے کہ وہ 35 سال سے پراٹھے ڈیزل میں تل کر لوگوں کو کھلا رہا ہے۔  پراٹھے فروخت کرنے والے کا کہنا ہے کہ وہ روزانہ کے 200

پانی نایاب ہو گیا، وہ علاقہ جہاں مقررہ حد سےزائد پانی استعمال کرنے پر کروڑوں روپے جرمانہ لاگو

  سپین(روشن پاکستان نیوز)اسپین میں بہت زیادہ پانی استعمال کرنے پرشہریوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔ اسپین کے جنوبی علاقے میں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور پانی کی قلت بھی پیدا ہو گئی ہے۔ اس لیے علاقے کی مقامی حکومت کی جانب سے ایک نیا قانون بنایا گیا

بگ باس سے مشہور معروف پستہ قد گلوکار عبدو روزک کو بھی دلہن مل گئی

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارتی رئیلٹی شو ”بگ باس“ سے شہرت پانے والے پستہ قد گلوکار عبدو روزک جولائی میں شادی کرنے جا رہے ہیں۔ عبدو روزک نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت ہیرے کی انگوٹھی کی جھلک شیئر کی جو انہوں نے اپنی ہونے والی بیوی کے لیے خریدی تھی۔ بیس

پام آئل خریدیں اور پائیں لنگوروں کا تحفہ، منفرد پیشکش کس نے کی؟

کوالالمپور(روشن پاکستان نیوز)دنیا بھر میں خریداری اسکیمیں نئی بات نہیں لیکن ملائیشیا میں تو حکومت نے پام آئل کی خریداری پر مفت لنگور تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا نے چین کی پانڈا ڈپلومیسی سے متاثر ہوتے ہوئے اسی سے ملتی جلتی اسکیم شروع

شادی میں نہ بلانا مہنگا پڑ گیا، دولہا سسرال کے بجائے اسپتال جا پہنچا

پٹنہ(روشن پاکستان نیوز)شادی خوشی کی ایسی تقریب ہوتی ہے جس میں قریبی خاندان اکٹھا ہوتا ہے لیکن اگر کوئی مدعو نہ کرے تو کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔ شادی کے حوالے سے کئی منفرد اور دلچسپ واقعات آئے دن پڑوسی ملک بھارت میں رونما ہوتے رہتے ہیں جو میڈیا

ایتھلیٹ نے 650 ٹن وزنی ٹرین کھینچ کر عالمی ریکارڈ بنا دیا

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روس میں ایتھلیٹ نے حیران کن طور پر 650 ٹن وزنی ٹرین کھینچ کر عالمی ریکارڈ بنادیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینٹ پیٹرزبرگ میں ڈینس ویوک نے صرف 37 سیکنڈ میں 1.48 میٹر ٹرین کھینچ کر عالمی اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ ویڈیو میں ڈینس