
پیرس(روشن پاکستان نیوز) فرانس اور اٹلی میں شادیوں کے حوالے سے ایک منفرد اور دلچسپ رجحان سامنے آیا ہے جہاں لوگ اب پیسے دے کر دوسروں کی شادیوں میں شرکت کر رہے ہیں۔ جی ہاں، اب شادی میں شرکت کرنے کے لیے دعوت نامے کی ضرورت نہیں، بس ایک ٹکٹ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلیو وہیلز کی پراسرار خاموشی پر سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ دنیا بھر کے محققین نے اس سمندری مخلوق کی آوازوں میں کمی محسوس کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نیشنل جیوگرافک کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے زیرِ سمندر
گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز) گوجرانوالہ کے نجی اسپتال میں ایک غیرمعمولی واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دے کر نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پورے علاقے میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔ خاتون کو گزشتہ روز اسپتال لایا گیا تھا، جہاں کامیاب
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی آنجہانی بابا وانگا جن کی کئی پیشگوئیاں درست ثابت ہو چکی ہیں انہوں نے رواں برس 2025 لیے بھی حیرت انگیز پیشگوئی کی تھی۔ بابا وانگا کے نام سے مشہور نابینا خاتون نجومی جنہوں نے کئی ایسی پیشگوئیاں کیں، جو بالکل
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئرلینڈ کے ساحل سے ملنے والے بوتل میں بند پیغام نے چار سال پرانے معمہ کو زندہ کردیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق تائیوانی ماہی گیروں کی گمشدگی کشتی کا ممکنہ ایس او ایس پیغام آئرلینڈ کے ساحل سے مل گیا۔ آئرلینڈ کے جزیرے انشیر کے ساحل
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی مسافر طیارے کے 37 سال بعد دوبارہ نمودار ہونے کے واقعے کی اصل حقیقت سامنے آگئی، مقامی اخبار نے اس خبر کو دوبار شائع کیا تھا۔ یہ واقعہ جو اکثر سوشل میڈیا پر گردش کرتا رہتا ہے، محض ایک افواہ ہے جس میں دعویٰ کیا
ماسکو(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے ہر معاشرے میں کم یا زیادہ رشوت کا چلن ہے لیکن ایسے لوگوں کی بھی کمی نہیں جو رشوت لینے سے سختی سے گریز کرتے ہیں۔ غیر قانونی کام کی تکمیل یا آؤٹ آف وے جا کر کسی کو فائدہ پہنچانے کے لیے عموماً رشوت
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویسے تو لوگ بھوتوں اور غیرمرئی مخلوقات کا نام سن کر ہی خوفزدہ ہو جاتے ہیں لیکن کچھ توہمات سے دور رہنے والے ایسے بہادر افراد بھی ہیں جو ایسے آسیب زدہ جزیرے کو ہی خرید لیتے ہیں۔ جی ہاں!! اٹلی کے مشہور شہر وینس کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گدھے کا گوشت شناخت کرنا مشکل ہو سکتا ہے کیونکہ یہ ظاہری طور پر گائے یا بھینس کے گوشت سے ملتا جلتا ہو سکتا ہے۔ تاہم، کچھ طریقوں سے اس کی شناخت ممکن ہے۔ پاکستان میں گدھے کے گوشت کا استعمال عام طور پر نہیں ہوتا
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین کے صوبہ ہونان میں ایک 16 سالہ لڑکی نے صرف دو ہفتوں کی انتہائی سخت ڈائٹنگ کے بعد اپنی جان خطرے میں ڈال دی، محض اس خواہش میں کہ وہ اپنی سالگرہ کے لیے خریدا گیا لباس پہن سکے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق میئی