جمعرات,  12 فروری 2026ء

دلچسپ و عجیب

ایشیا اور یورپ کو آپس میں جوڑنے والا منفرد جزیرہ

استنبول (روشن پاکستان نیوز)کو دنیا کا واحد شہر قرار دیا جاتا ہے جو 2 براعظموں ایشیا اور یورپ میں واقع ہے۔ آبنائے باسفورس سے استنبول کے ایشیائی اور یورپی حصے الگ ہوتے ہیں اوراس آبنائے کا تنگ ترین مقام محض 700 میٹر چوڑا ہے، یعنی دونوں براعظم ایک دوسرے کے

لوئر دیر کی کم سن شمائلہ نے فر فر انگریزی بول کر سب کو متاثر کر دیا

دیر(روشن پاکستان نیوز) ہمارے ارد گرد موجود اکثر اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد ایسے بھی ہیں جو انگریزی کے دو جملے روانی سے بولنے میں گھبراتے ہیں، وہیں سوشل میڈیا پر لوئر دیر کی کم سن شمائلہ نے فر فر انگریزی میں باتیں کر کے سب کو متاثر کر دیا۔ فوٹو

کام کی زیادتی سے ملازم نے اپنی انگلیاں ہی کاٹ ڈالیں

نیودہلی (روشن پاکستان نیوز)دفتر میں کام سے بچنے کے لیے ملازمین کی جانب سے چند دن کی چھٹیاں لی جاتی ہیں تاکہ وہ کچھ دن آرام کر سکیں۔ مگر ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص نے کام کی زیادتی سے تنگ آکر اپنے ہاتھ کی چار

53 سالہ خاتون سور کے گردے کی پیوندکاری کیساتھ زندہ رہنے والی واحد انسان بن گئی، دلچسپ خبر!

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹوانا لونی نے سنہ 1999 میں اپنی والدہ کو ایک گردہ عطیہ کیا تھا لیکن ان کا دوسرا گردہ کئی برس بعد حمل کی پیچیدگیوں کے نتیجے میں خراب ہو گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کے ایک ہسپتال نے منگل کو اعلان کیا

شہری نے رنگ گورا کرنے کی کریم کمپنی کے خلاف عدالت میں کیس دائر کر دیا

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)  تین ہفتوں میں رنگ گورا کرنے کا دعویٰ کرنے والی کمپنی “فیئر اینڈ ہینڈسم” کو ایک شہری نے عدالت میں لے جا کر قانونی جنگ جیت لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، نئی دہلی سے تعلق رکھنے والے جین نکھل نے 2013 میں شاہ رخ خان کا

2025 کے رنگ کا اعلان، کیا آپ اس کو پسند کریں گے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) 2025 کا آغاز ہونے والا ہے اور یہی وجہ ہے کہ امریکا کے پین ٹون کلر انسٹیٹیوٹ کے ماہرین نے 2025 کے رنگ کا اعلان کر دیا ہے     اس انسٹیٹیوٹ کی جانب سے ہر سال کے لیے ایک رنگ کا انتخاب کیا جاتا

انڈونیشیا: ریسٹورنٹس نے ماں باپ کی پریشانی دور کر دی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انڈونیشیا کے صوبے بالی میں کئی ریسٹورنٹس نے کھانے کے لیے آنے والے ماں باپ کی پریشانی دور کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالی میں کئی ریسٹورنٹس چھوٹے بچوں کے ساتھ آنے والے صارفین کو انوکھی اور دلچسپ مدد کی پیشکش کرتے ہیں۔ ان

دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین دنگ کر دینے والی ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عام طور پر کپڑے دھونے کے لیے استعمال کی جانے والی واشنگ مشین کافی بڑی ہوتی ہے۔ مگر ایک نوجوان نے دنیا کی سب سے چھوٹی فعال واشنگ مشین تیار کی ہے۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے نوجوان سبین ساجی نے یہ منفرد واشنگ مشین تیار

وہ قصبہ جہاں گزشتہ دنوں غروب ہونے والا سورج دوبارہ جنوری میں طلوع ہوگا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے انتہائی شمال میں واقع قصبے میں کئی ہفتوں کے لیے رات کی تاریکی چھا چکی ہے۔ جی ہاں واقعی امریکی ریاست الاسکا کے ایک قصبے Utqiagvik میں گزشتہ دنوں غروب ہونے والا سورج اب جنوری کے آخر میں طلوع ہوگا۔اس قصبے میں 18 نومبر کو

دوست سے ملنے جائیں اور کمپنی سے بونس حاصل کریں!

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایسی کمپنی میں کون کام نہیں کرنا چاہے گا، جہاں کسی شخص یا خاتون ملازم کو کامیاب ڈیٹنگ کرنے پر کیش ریوارڈ کی صورت میں بونس دیا جائے۔ چائنیز کمپنی نے یہ حیرت انگیز اقدام کیا ہے، انسٹا 360 نامی ٹیکنالوجیکل کمپنی شینزین میں واقع ہے