بدھ,  10  ستمبر 2025ء

دلچسپ و عجیب

بیوی کو روزانہ 100 سے زائد کالز کرنے پر شوہر گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جاپان میں شہری کو گمنام نمبر کا استعمال کرتے ہوئے اپنی بیوی کو ایک دن میں 100 سے زائد فون کال کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان پولیس نے گزشتہ ہفتے اماگاساکی شہر سے 38 سالہ شخص کو گرفتار کیا کیونکہ

دلہن نے شادی کے ایک ماہ بعد ہی شوہر سے طلاق مانگ لی، لیکن کیوں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں دلہن نے شادی سے ایک ماہ بعد ہی شوہر سے طلاق مانگ لی اور وجہ بتائی کہ وہ روز نہاتا نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع آگرہ میں دلہن نے شادی کے 40 دن بعد ہی شوہر سے طلاق

ان اسکولوں میں چوروں کو کون کون سے گُر سکھائے جاتے ہیں؟ دلچسپ خبر

بھوپال(روشن پاکستان نیوز)  بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بچوں کو جرائم کی تربیت دینے والے چوروں کے اسکول کے بارے میں آپ جان کر حیران رہ جائیں گے۔ بھارت میں چوری چکاری کی باقاعدہ تربیت دینے والے اسکولوں کا انکشاف ہوا ہے، جہاں نوجوانوں کو جرائم کی زندگی گزارنے کی

ایک دوسرے سے انتہائی محبت کرنے والے میاں بیوی ایک دن میں انتقال کرگئے

لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ میں ایک شادی شدہ جوڑا جو ایک دوسرے سے شدید محبت کرتے تھے، محض 24 گھنٹوں کے اندر اندر یکے بعد دیگرے اتقال کرگئے۔ میاں بیوی 68 سال سے شادی کے بندھن میں تھے اور زیادہ وقت ایک دوسرے کے ساتھ ہی گزارتے تھے۔ تاہم حال ہی

انوکھی واردات: رن وے پر کھڑے ہیلی کاپٹر کو لوٹ لیا، پائلٹ کی بھی پٹائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں ایک رن وے پر کھڑے ہیلی کاپٹر کو ایسے لوٹ لیا گیا کہ کوئی پرزہ نہ چھوڑا جب کہ مزاحمت کرنے پر پائلٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اتر پردیش کے میرٹھ کے ہوائی اڈے پر کھڑی ایک ہیلی

وہ پودے جو 80 سال تک آپ کے گھروں میں زندہ رہ سکتے ہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) درختوں کے بارے میں سب ہی جانتے ہیں کہ وہ کئی سو سال کی عمر پاتے ہیں اور انسانوں کو اس کا فائدہ پہنچاتے ہیں۔ تاہم آپ نے یہ کبھی نہیں سنا ہوگا کہ پودے گھروں میں بھی لمبی عمر پا سکتے ہیں، جی بالکل اگر

نیلی آنکھوں والے ایک ہی انسان کی اولاد ہیں، نئی تحقیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آنکھوں کی رنگت کے حوالے سے لوگوں کے ذہنوں میں عجیب و غریب تصورات پائے جاتے ہیں۔ چتکبری یا کنچوں جیسی آنکھوں والوں کے بارے میں یہ تصور عام ہے کہ وہ بے وفا اور بے ہوتے ہیں۔ نیلی آنکھوں والوں کے بارے میں کچھ ایسا

121 سال پرانے پوسٹ کارڈ نے بچھڑے بہن بھائی کو ملا دیا، دلچسپ واقعہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آج کے موجودہ دور میں پیغام رسانی کیلئے واٹس ایپ سمیت دیگر میسیجنگ ایپلیکیشن صارف کی آسانی کیلئے دستیاب ہیں، جس میں سیکنڈوں میں ایک ملک سے دوسرے ملک میسج پیاروں کو پہنچ جاتا ہے۔ لیکن ماضی میں پیغامات کو وصول کرنے کے لیے لوگوں کو

دنیا کی سب سے بڑی اور بھاری بھرکم گولڈ فش جھیل میں مردہ پائی گئی

پیرس (روشن پاکستان نیوز )دنیا کی سب سے بڑی اور بھاری بھرکم گولڈ فش ‘دی کیرٹ’ جھیل میں مردہ پائی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے صوبے شیمپین میں موجود جھیل ‘بلیو واٹر لیکز’ میں دنیا کی سب سے بڑی گولڈ فش کو برطانیہ سے تعلق رکھنے والے

جاپانی کمپنی میں ملازمین کے ساتھ بلیوں کو بھی بڑے عہدے مل گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جاپانی ٹیک کمپنی نے اپنے ملازمین کو خوش رکھنے اور پرسکون ماحول فراہم کرنے کے لیے ایک منفرد طریقہ اپنا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی ٹیک فرم کمپنی نے اپنے دفتر میں 10 بلیوں کو خاص طور پر رکھا (Hire) ہے جو وہاں کام