
دیر(روشن پاکستان نیوز) ہمارے ارد گرد موجود اکثر اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد ایسے بھی ہیں جو انگریزی کے دو جملے روانی سے بولنے میں گھبراتے ہیں، وہیں سوشل میڈیا پر لوئر دیر کی کم سن شمائلہ نے فر فر انگریزی میں باتیں کر کے سب کو متاثر کر دیا۔ فوٹو
نیودہلی (روشن پاکستان نیوز)دفتر میں کام سے بچنے کے لیے ملازمین کی جانب سے چند دن کی چھٹیاں لی جاتی ہیں تاکہ وہ کچھ دن آرام کر سکیں۔ مگر ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص نے کام کی زیادتی سے تنگ آکر اپنے ہاتھ کی چار
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹوانا لونی نے سنہ 1999 میں اپنی والدہ کو ایک گردہ عطیہ کیا تھا لیکن ان کا دوسرا گردہ کئی برس بعد حمل کی پیچیدگیوں کے نتیجے میں خراب ہو گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کے ایک ہسپتال نے منگل کو اعلان کیا
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) تین ہفتوں میں رنگ گورا کرنے کا دعویٰ کرنے والی کمپنی “فیئر اینڈ ہینڈسم” کو ایک شہری نے عدالت میں لے جا کر قانونی جنگ جیت لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، نئی دہلی سے تعلق رکھنے والے جین نکھل نے 2013 میں شاہ رخ خان کا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) 2025 کا آغاز ہونے والا ہے اور یہی وجہ ہے کہ امریکا کے پین ٹون کلر انسٹیٹیوٹ کے ماہرین نے 2025 کے رنگ کا اعلان کر دیا ہے اس انسٹیٹیوٹ کی جانب سے ہر سال کے لیے ایک رنگ کا انتخاب کیا جاتا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انڈونیشیا کے صوبے بالی میں کئی ریسٹورنٹس نے کھانے کے لیے آنے والے ماں باپ کی پریشانی دور کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالی میں کئی ریسٹورنٹس چھوٹے بچوں کے ساتھ آنے والے صارفین کو انوکھی اور دلچسپ مدد کی پیشکش کرتے ہیں۔ ان
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عام طور پر کپڑے دھونے کے لیے استعمال کی جانے والی واشنگ مشین کافی بڑی ہوتی ہے۔ مگر ایک نوجوان نے دنیا کی سب سے چھوٹی فعال واشنگ مشین تیار کی ہے۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے نوجوان سبین ساجی نے یہ منفرد واشنگ مشین تیار
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے انتہائی شمال میں واقع قصبے میں کئی ہفتوں کے لیے رات کی تاریکی چھا چکی ہے۔ جی ہاں واقعی امریکی ریاست الاسکا کے ایک قصبے Utqiagvik میں گزشتہ دنوں غروب ہونے والا سورج اب جنوری کے آخر میں طلوع ہوگا۔اس قصبے میں 18 نومبر کو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایسی کمپنی میں کون کام نہیں کرنا چاہے گا، جہاں کسی شخص یا خاتون ملازم کو کامیاب ڈیٹنگ کرنے پر کیش ریوارڈ کی صورت میں بونس دیا جائے۔ چائنیز کمپنی نے یہ حیرت انگیز اقدام کیا ہے، انسٹا 360 نامی ٹیکنالوجیکل کمپنی شینزین میں واقع ہے
لندن(صبیح ذونیر) 2025ء کے لئے بہترین شہروں میں لندن کو دنیا کا بہترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ دولت، رہائشی سہولیات اور پسندیدگی کی بنیاد پر 2025 کے لیے دنیا کے بہترین شہروں کی ایک فہرست مرتب کی گئی ہے جسے 30 ممالک کے 22 ہزار افراد کو ایک سروے