منگل,  09  ستمبر 2025ء

دلچسپ و عجیب

موٹر سائیکل کے برابر جسامت والی مچھلی 36 کروڑ 25 لاکھ روپے میں نیلام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جاپانی مچھلی بازار میں نئے سال کے آغاز پر موٹر سائیکل کے برابر جسامت والی مچھلی نیلام کردی گئی۔ جاپان کے سب سے بڑے مچھلی بازار ٹوکیو کے تویوسو فش مارکیٹ میں نئے سال کی نیلامی کے دوران ایک موٹرسائیکل جتنی بلو فن ٹونا کو 13

2025 کا پہلا دلچسپ مقدمہ 20 روپے مہنگے امرود بیچنے والے کیخلاف درج

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں رواں سال 2025 کا پہلا اور دلچسپ مقدمہ سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر امرود فروخت کرنے والے خوانچہ فروش کے خلاف درج کرلیا گیا۔ کوٹ ادو کے سٹی پولیس سٹیشن میں رواں سال کی پہلی ایف آئی آر 1/25 درج ہوچکی

یکم جنوری 2025 سے پیدا ہونے والی بچے کیا کہلائیں گے؟ حیرت انگیز معلومات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)دنیا میں ہر سیکنڈ اوسطاً 4.2 بچوں کی پیدائش ہو رہی ہے لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ یک جنوری 2025 سے 2039 تک کے دوران پیدا ہونے والی بچے کیا کہلائیں گے؟ امریکی مردم شماری بیورو کے مطابق دنیا میں ہر سیکنڈ اوسطاً 4.2 بچوں

ویمپائر قرار دے کر ماری جانے والی خاتون سینکڑوں سال بعد منظرعام پر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سائنسدانوں نے ڈی این اے، تھری ڈی پرنٹنگ، ماڈلنگ کلے کی مدد سے زوسیا نامی 400 سال پرانی خاتون کا چہرہ بنا ڈالا، جسے لوگ ویمپائر سمجھتے تھے۔ زوسیا جس کی مافوق الفطرت کہانیاں 400 سال پرانی ہیں سائنسدانوں نے اس کے چہرے کو دوبارہ سے

وہ پڑوسی جزائر جن کے وقت میں 24 گھنٹے کا فرق ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)دنیا میں متعدد عجیب مقامات موجود ہیں مگر سمووا اور امریکی سمووا (امریکا کے زیرتحت) ایسے پڑوسی جزائر ہیں جو کچھ زیادہ ہی دنگ کردینے والے ہیں۔ ویسے تو آپ سمووا سے طیارے پر بیٹھ کر کچھ دیر میں امریکی سمووا پہنچ سکتے ہیں مگر آپ کو

اسپتال میں صفائی کا کام کرنیوالی وہ خاتون جس نے 38 ننھے بچوں کی زندگی بچائی

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز) سڑکوں سمیت مختلف مقامات پر پھینک دیے جانے والے 38 ننھے بچوں کی پرورش کرنے والی ایک خاتون کو چین میں اعلیٰ ترین ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ 88 سالہ تانگ کیانگ ماضی میں اسپتال میں صفائی کا کام کرتی تھیں اور 1980 اور

داماد نے پارسل میں بم رکھ کر سسرال بھیج دیا

گجرات (روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں داماد نے بیوی سے علیحدگی میں ملوث سسرالیوں کو قتل کرنے کیلیے پارسل میں بم رکھ کر ان کے گھر پر ڈیلیور کر دیا۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ احمد آباد میں گھر پر

چینی سائنسدان چھوٹے آلو کاشت کرنے لگے، کس تباہی کی تیاری ہے؟

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز))شمال مغربی بیجنگ کی ایک لیب میں سائنسدان لی جیپنگ اور ان کی ٹیم نے بہت چھوٹے سائز کے آلو کی کاشت کی ہے، انہوں نے پودے سے سات چھوٹے آلو چنے، جن میں سے ایک بٹیر کے انڈے جتنا چھوٹا تھا۔ چینی دارالحکومت بیجنگ کے شمال

مودی سرکار نے پاپ کارن پر بھی ٹیکس لگا دیا، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز)میں مودی سرکار کو پاپ کارن پر ٹیکس لگانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی گڈر اینڈ سروسز ٹیکس ( جی ایس ٹی) کونسل نے غیر برانڈڈ ، نمک اور مصالحہ ملے پاپ کارن پر 5 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان

ایشیا اور یورپ کو آپس میں جوڑنے والا منفرد جزیرہ

استنبول (روشن پاکستان نیوز)کو دنیا کا واحد شہر قرار دیا جاتا ہے جو 2 براعظموں ایشیا اور یورپ میں واقع ہے۔ آبنائے باسفورس سے استنبول کے ایشیائی اور یورپی حصے الگ ہوتے ہیں اوراس آبنائے کا تنگ ترین مقام محض 700 میٹر چوڑا ہے، یعنی دونوں براعظم ایک دوسرے کے