







اترپردیش(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست اترپردیش میں دلہن کی حرکت نے نہ صرف باراتیوں کو بلکہ پورے علاقے کو حیرت میں ڈال دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں سنیل کمار گوتھم نامی نوجوان باراتیوں کو لے کر اپنی دلہن لینے سسرال پہنچا تھا۔ رومانوی گانوں پر دلہا اور دلہن نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وائٹ ہاؤس امریکا کی پہچان اور صدر کی سرکاری رہائشگاہ ہے تاہم یہ خوبصورت عمارت اب آپ پاکستان میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس صرف امریکی صدر کی سرکاری رہائشگاہ اور دفتر ہی نہیں بلکہ سپر پاور ملک کی پہچان ہے۔ جو بھی امریکا جاتا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے سے بنے اس منفرد کموڈ کی نیلامی ہونے والی ہے ڈھائی من وزنی اس کموڈ کی پاکستانی مالیت 3 ارب سے زائد ہے۔ دنیا میں سونا عموماً خواتین کے زیورات یا سرمایہ کاری کے کام آتا ہے، لیکن کچھ اس قیمتی دھات سے بنی بعض

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس میں فیکٹری ورکر کو غلطی سے ڈھائی کروڑ روپے ٹرانسفر ہوگئے جسے اس نے واپس کرنے سے انکار کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیکٹری ورکر کو مبینہ طور پر 7 ملین روبل (تقریباً 25 ملین روپے) واپس کرنے سے انکار کرنے کے بعد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی معروف خاتون نابینا نجومی آنجہانی بابا وانگا کی 2026 کے لیے کی گئی حیران کن پیش گوئیاں ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔ تاریخ کے صفحات میں انسان ہمیشہ اُن افراد کی طرف متوجہ رہا ہے جو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں ہیلمٹ نہ پہننے پر شہری کو 20 لاکھ 74 ہزار (60 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) کا چالان بھیج دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کلریکل غلطی کی وجہ سے مظفر نگر کے موٹر سائیکل کے مالک کو ہیلمٹ، لائسنس یا گاڑی کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شوہر کی جانب سے کیک کا آخری ٹکرا کھانے پر خاتون نے 25 سال پرانی شادی ختم کردی۔ خاتون نے اپنی 25 سالہ شادی ختم کرنے کے بعد ریڈٹ کمیونٹی سے مشورہ طلب کیا کیونکہ شوہر نے اس کا کیک کا ٹکڑا کھایا تھا، پوسٹ میں

فلوریڈا(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے ایک اسپتال میں پیش آنے والے حیرت انگیز واقعے نے ڈاکٹروں کو بھی حیران کر دیا، جب ایک تھراپسٹ کتے نے طویل کوما میں مبتلا خاتون کو ہوش میں لانے میں اہم کردار ادا کیا، ڈاکٹروں کے مطابق یہ واقعہ کسی ’طبی معجزے‘ سے کم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) توہم پرستی کا پڑھے لکھے لوگ بھی اس کا شکار ہیں ایک لیڈی ڈاکٹر نے جادوئی ہانڈی کیلیے ناقابل یقین قدم اٹھا لیا۔ توہم پرستی کو عام طور پر کم علم لوگوں کے ساتھ نتھی کیا جاتا ہے۔ جیسے کالی بلی گزرنا، آنکھ پھڑکنا، جادوئی برتن

ابوظبی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ایک خوش نصیب شخص کی 100 ملین درہم کی تاریخی لاٹری نکل آئی، جو چند منٹوں میں ہی ارب پتی بن گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں موجود لاٹری جیتنے والے شخص کی شناخت فی الحال