اتوار,  22 مارچ 2026ء

موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
ملک بھر میں 4 سے 7 اگست تک موسلادھار بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 4 سے 7 اگست تک موسلادھار بارش اور ندی نالوں میں تغیانی کی پیش گوئی کردی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق 4 اگست سے 7 اگست تک کشمیر قور گلگت بلتستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس برقرار رہنے کا امکان ہے تاہم شمال مشرقی پنجاب، کشمیر،بالائی خیبر پختونخوا اور

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں آج بارش ہونے کا امکان ہے جبکہ چند علاقوں میں موسلادھار بارش ہونے کی بھی توقع ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم، اٹک، چکوال، میانوالی، سرگودھا،

25 جولائی تک مون سون بارشوں سے ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے 25 جولائی تک مون سون بارشوں سے ممکنہ سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا میں 25 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشیں متوقع ہے، اس دوران

مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ کل سے شروع ہو گا، پی ڈی ایم اے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پی ڈی ایم اے پنجاب نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ کل سے شروع ہو گا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 20 سے 25 جولائی کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی ہے۔ راولپنڈی، مری،

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ 18 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے، پیشگوئی سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، شمال مشر قی و جنوبی بلوچستان اور جنوب مشرقی و بالائی سندھ میں

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
ملک میں 15سے 17 جولائی کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 15 سے 17 جولائی کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ہوا کا کم دباؤ اس وقت مدھیا پردیش (انڈیا) کے شمال مغرب پر موجود

مغربی ہوائیں آج ملک میں داخل ہوں گی ، مزید بارشوں کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج 13 جولائی سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ جس کے باعث اسلام آباد ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ،

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس

5 سے 8 جولائی تک ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان اور سیلاب کا خطرہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ مون سون بارشوں کا سلسلہ 2 تا 8 جولائی 2025 تک جاری رہنے کا امکان ہے، اس دوران شدید بارشوں کے سبب بعض علاقوں میں سیلاب کا بھی خطرہ ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق مون