جمعرات,  17 اپریل 2025ء

موسم

موسم کی صورتحال سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان سامنے آ گیا

  محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ٹنڈوجام ، حیدرآباد ، شہید بینظیر آباد 42، لسبیلہ چھور اور میر پور خاص میں 41ڈگری سنٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق

ملک میں یکم جولائی سے 30 ستمبر تک مون سون بارشوں کی رپورٹ جاری، 51 فیصد زیادہ بارش ریکارڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک میں یکم جولائی سے 30 ستمبر تک مون سون بارشوں کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ کراچی سے محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال مون سون میں بحیرہ عرب میں بننے والا اسنیٰ ایک نایاب سمندری طوفان تھا، روں سال ملک بھر میں

ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر

ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 اکتوبر سے داخل ہو گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 اکتوبر سے داخل ہو گا۔ جس سے شمالی علاقہ جات میں بارش کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات اختر محمود نے کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 اکتوبر سے ملک میں داخل ہو گا۔ اور 22 اکتوبر

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور ژالہ باری کی خبر دیدی

  اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے جس کے بعد سردی کا آغاز ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات،

گجرات میں طوفانی بارش اور آندھی، درخت ٹوٹ گئے دیگر نظام زندگی متاثر

گجرات میں گزشتہ رات سے جاری طوفانی بارش اور آندھی نے شہر میں شدید نقصانات کا باعث بنی ہیں۔ تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش نے متعدد درختوں کو اکھاڑ دیا، جبکہ کئی جگہوں پر سائن بورڈز اور دیگر سامان بھی متاثر ہوا۔شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ جنوبی علاقوں میں بعد از دوپہر تیز ہوائیں

موسمیاتی تبدیلی ہماری صحت پر کیا اثرات مرتب کررہی ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آب و ہوا کی تبدیلی اور ماحولیاتی تحفظ دنیا کے مستقبل کو تشکیل دینے والے دو اہم ستون ہیں، موسمیاتی تبدیلی سے مراد عالمی آب و ہوا میں اہم، طویل مدتی تبدیلیاں ہیں۔ دنیا بھر میں ماحول سورج، زمین اور سمندروں، ہوا، بارش اور صحراؤں میں

پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کوغیر متزلزل اعتماد ہونا چاہئے،آرمی چیف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج غیرقانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیوں کے لیے پُرعزم ہے۔ پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کو غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہئے۔کراچی میں تاجر برادری سے ملاقات میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ

پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ بارش کی وجہ سے اسلام آباد میں گرمی کی شدت میں کمی آ گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں چند مقامات پر موسلادھار بارش اورژالہ باری