








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) موسم کا حال بتانے والوں نے 23 اگست سے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق 22 اگست سے مون سون ہوائیں شدت سے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، یہ مون سون ہوائیں بحیرۂ عرب اور خلیجِ بنگال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔15 اگست سے اب تک خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں، کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی ریلوں کے باعث میں 358 افراد جاں بحق اور 181 افراد زخمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کلاؤڈ برسٹ اس وقت رونما ہوتا ہے جب بارش کے دوران ہوا کا بہاؤ اوپر کی جانب ہو جائے۔ ایک تحقیق کے مطابق کلاؤڈ برسٹ کی وجہ سے بارش کے قطرے زمین پر گر نہیں پاتے اور بلندی پر پانی بڑی مقدار میں جمع ہو جاتا ہے۔ جیسے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے ) نے ملک کے بیشتر علاقوں کیلئے شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا جس میں پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق چترال،

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے بری خبر سنا دی ہے۔ این ڈی ایم اے کے ٹیکنیکل ایکسپرٹ طیب شاہ نے کہا کہ بارشوں کا موجودہ سلسلہ 22 اگست تک جاری

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا اور ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹس کے باعث دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے۔ حکام نے اگلے تین دنوں میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ دریائے سندھ کے ساتھ واقع تمام دیہات کے رہائشیوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، کشمیر، اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب ا ور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے کراچی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ترین ایڈوائزری کے مطابق، بحیرہ عرب سے آنے والے مون سون کے جھکڑ پاکستان کے بالائی علاقوں میں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون فلڈ کی صورتحال سے متعلق فیکٹ شیٹ جاری کردی جس کے مطابق 24گھنٹوں کےدوران گجرات 86، نارووال 37 اور ملتان میں 28ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 24گھنٹوں کےدوران ڈیرہ غازی خان 27 اور جہلم میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) این ڈی ایم اے نے اگلے ہفتے کی ممکنہ موسمی صورتحال کی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق بالائی و وسطی علاقوں میں 5 تا 10 اگست بارشوں کاامکان ہے۔ دریائے چناب اور دریائے جہلم میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے