جمعه,  05  ستمبر 2025ء

موسم

کل سے شدید گرمی کی لہر کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) ملک میں کل سے شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اپریل سے ملک کے بیشترعلاقے گرمی کی لہرکے زیر اثر رہیں گے، سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں شدید

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ آج بھی بارش کا امکان ہے۔ جبکہ پنجاب کے

ہیٹ ویو کا خطرہ، پنجاب کے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ پنجاب کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے انتظامیہ کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے ، اس کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی

محکمہ موسمیات کی گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہنے

محکمہ موسمیات کی چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں: ملک کے چند مقامات پر گرج چمک

ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہے گا، رات کو شمالی بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مغربی اضلاع میں بارش

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی پنجاب، اسلام آباد اورشمالی بلو چستان میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی

عید سے پہلے بارشیں ہی بارشیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے عید الفطر سے قبل ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 25 سے 27 مارچ کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ پہاڑوں پر ژالہ باری اور برفبافی