منگل,  01 اپریل 2025ء

موسم

گلیات میں شدید برف باری،سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

گلیات (روشن پاکستان نیوز) گلیات میں شدید برف باری  کے باعث سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ سڑکوں کی بحالی تک سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ سیاح گلیات کی جانب غیرضروری سفرسےاجتناب کریں۔ دوسری جانب ایبٹ آباد

مغربی ہوائوں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہو گا ، کئی مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہو گا ، آج اور کل ملک بھر میں شدید بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اورچند مقامات پر ہلکی بارش

ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر

حافظ آباد کی شدید ترین ژالہ باری ہوئی زمین سفید ہو گی ایسا لگتا تھا گولف گیند سائز کے اولے پڑے

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)سردی کے جاتے ہوئے موسم نے انگڑائی لی آج ہونے والی شدید ترین ژالہ باری سے حافظ آباد سمیت گردونواح نے برف کی سفید چادر اوڑ لی۔ جناح چوک سے لیکر اندرون شہر ونیکے روڑ، لالکے دھرنکے، چھنی ہنجرواں، باورے نو اور دولو کولو تارڑ وغیرہ میں

ملک میں بارشوں کا سلسلہ یکم مارچ تک جاری رہنے کا امکان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں بارشوں کا سلسلہ یکم مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں کو متاثر کر رہا ہے جو کہ 01 مارچ تک

چیمپئنز ٹرافی کا 9واں میچ بارش کے باعث متاثر ہونے کا خدشہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کا 9واں میچ آج بنگلہ دیش اور پاکستان کے مابین کھیلا جانا تھا، مگر دو روز سے جاری بارشوں کے باعث میچ کے شروع ہونے میں تاخیر کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ابھی بھی اسٹیڈیم میں بارش کا سلسلہ

چیمپیئنز ٹرافی ، بارش کی وجہ سے آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ تاخیر کا شکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا راولپنڈی میں ساتواں میچ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جانا ہے جو بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ راولپنڈی میں ہلکی بارش کی وجہ سے ڈیڑھ بجے ہونے والا ٹاس بھی نہیں ہو سکا ہے، بارش

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ مغربی/شمال مغربی بلوچستان، مغربی

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیش گوئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات کی جانب سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 25 فروری تا یکم مارچ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوا چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ مری

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی خوشخبری سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک