منگل,  04 نومبر 2025ء

موسم

بحریہ عرب میں ہوا کے دباؤ کےباعث زیادہ بارشوں کا امکان ہے،چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرپرسن شیری رحمان کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم کی کو آرڈی نٹیر موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید اور دیگر حکام نے اجلاس میں شرکت کی،قرہ العین نے  اعتراض اٹھایا کہ موسم سے متعلق اپ ڈیٹ کو ویب سائٹس پراپ ڈیٹ

لاہورمیں بارش کے بعد موسم خوشگوار،شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ نجی ٹی وی چینل آج صبح لاہور کے مختلف علاقوں شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، ڈیوس روڈ، کینال روڈ، اچھرہ ،

بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم ملک میں داخل، آج رات سے موسلادھار بارشوں کا امکان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہوچکا ہے جس کے باعث ملک بھرمیں شدید بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار،اسلام آباد اور بالائی خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے

اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج رات بارش ہوگی، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں شام اور رات کے اوقات میں بارش کی پیش گوئی کر دی گئی ۔ اگلے 48 گھنٹوں میں ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں اور گردونواح میں تیز

ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم شام یا رات خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام

پی ڈی ایم اے پنجاب کاموسمی صورتحال بارے الرٹ جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پی ڈی ایم اے پنجاب نے انتظامیہ کو موسمی صورتحال بارے الرٹ جاری کر دیا، 16 سے 18 جون کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ18 سے 22 جون تک

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی رہے گی، ملک کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا،کراچی سمیت سندھ

کراچی میں آج سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بدھ کے روز سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی غیرمعمولی لہر بدھ سے یکم جون تک برقراررہ سکتی ہے جس کے دوران سمندری ہوائیں بند رہنے کا امکان ہے جبکہ پارہ

اسلام آباد پولیس کے اہلکار سخت گرمی اور ہیٹ ویو کا شکار ،دوران تربیت متعدد اہلکار بے ہوش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس کے اہلکار سخت گرمی اور ہیٹ ویو کا شکار دوران تربیت متعدد اہلکار بے ہوش ہوگئے ۔،متعدد بیہوش، فوٹیج منظر عام پر آگئی ،پی ڈی ایم اے نے 21 سے 27 مئی کے دوران شدید ہیٹ کا خدشہ ظاہر کر رکھا ہے لیکن افسران

ہیٹ ویوکاخطرہ،پی ڈی ایم اےنےاداروں کوگائیڈلائنزجاری کردیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہیٹ ویوکےخطرہ کےپیش نظرپی ڈی ایم اےنےاداروں کوگائیڈلائنزجاری کردیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیاکاکہناہےکہ 21 سے 27 مئی کے دوران