هفته,  19 اپریل 2025ء

موسم

پی ڈی ایم اے پنجاب کاموسمی صورتحال بارے الرٹ جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پی ڈی ایم اے پنجاب نے انتظامیہ کو موسمی صورتحال بارے الرٹ جاری کر دیا، 16 سے 18 جون کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ18 سے 22 جون تک

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی رہے گی، ملک کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا،کراچی سمیت سندھ

کراچی میں آج سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بدھ کے روز سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی غیرمعمولی لہر بدھ سے یکم جون تک برقراررہ سکتی ہے جس کے دوران سمندری ہوائیں بند رہنے کا امکان ہے جبکہ پارہ

اسلام آباد پولیس کے اہلکار سخت گرمی اور ہیٹ ویو کا شکار ،دوران تربیت متعدد اہلکار بے ہوش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس کے اہلکار سخت گرمی اور ہیٹ ویو کا شکار دوران تربیت متعدد اہلکار بے ہوش ہوگئے ۔،متعدد بیہوش، فوٹیج منظر عام پر آگئی ،پی ڈی ایم اے نے 21 سے 27 مئی کے دوران شدید ہیٹ کا خدشہ ظاہر کر رکھا ہے لیکن افسران

ہیٹ ویوکاخطرہ،پی ڈی ایم اےنےاداروں کوگائیڈلائنزجاری کردیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہیٹ ویوکےخطرہ کےپیش نظرپی ڈی ایم اےنےاداروں کوگائیڈلائنزجاری کردیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیاکاکہناہےکہ 21 سے 27 مئی کے دوران

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا، جنوبی علاقوں میں درجہ

ملک کےمختلف علاقوں میں بارش ،برفباری کاامکان،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک کےمختلف علاقوں میں بارش اورپہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کےمطابق کیچ اور پنجگور میں موسلا دھار بارش کاامکان ہےجس کےباعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، بلوچستان کے شمالی اضلاع میں برفباری کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ ہے،