
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں یکم سے 6 اگست تک شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق 31 جولائی سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، جس سے ملک بھر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی،تیز بارش ہونے کا انتباہ بھی جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر،بالائی/وسطی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، جنوب مشرقی سندھ اور جنوبی بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے
لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا، مسلم ٹاون، اچھرہ ، کینال روڈ،منصورہ، کریم بلاک ،ٹھوکر نیاز بیگ میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم خوشگوار ہونے سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، صوبائی دارالحکومت میں آج دن بھر سورج
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدیدحبس رہنے کا امکان ہے تاہم آزادکشمیر،شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبرپختونخوا میں
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں 17 سے 20جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشوں کے امکانات ہیں، 17 سے 19 جولائی کے دوران جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرپرسن شیری رحمان کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم کی کو آرڈی نٹیر موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید اور دیگر حکام نے اجلاس میں شرکت کی،قرہ العین نے اعتراض اٹھایا کہ موسم سے متعلق اپ ڈیٹ کو ویب سائٹس پراپ ڈیٹ
لاہور(روشن پاکستان نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ نجی ٹی وی چینل آج صبح لاہور کے مختلف علاقوں شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، ڈیوس روڈ، کینال روڈ، اچھرہ ،
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہوچکا ہے جس کے باعث ملک بھرمیں شدید بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار،اسلام آباد اور بالائی خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں شام اور رات کے اوقات میں بارش کی پیش گوئی کر دی گئی ۔ اگلے 48 گھنٹوں میں ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں اور گردونواح میں تیز
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم شام یا رات خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام