
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں ایک بار پھر بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش ہوگی جب کہ دیر، سوات اورمانسہرہ میں موسلادھاربارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ سانگھڑ، گھوٹکی، تھرپارکر،عمرکوٹ، ژوب، موسیٰ خیل
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ظاہر کرتے ہوئے اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے جبکہ شام یا
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں مون سون بارشوں کے 9 ویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا ہے، جس کے تحت آج سے 2 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ترجمان پی ڈی
لاہور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے کل سے صوبے بھر میں مون سون کا 9 واں اسپیل شروع ہونے کی پیش گوئی کردی ہے اور بارشوں کے باعث دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ پی ڈی ایم اے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں بیشتر مقا مات پر جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، وسطی و جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان میں چند مقامات
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 23 سے 27 اگست کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے شدید اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 22 اگست سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) موسم کا حال بتانے والوں نے 23 اگست سے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق 22 اگست سے مون سون ہوائیں شدت سے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، یہ مون سون ہوائیں بحیرۂ عرب اور خلیجِ بنگال
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔15 اگست سے اب تک خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں، کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی ریلوں کے باعث میں 358 افراد جاں بحق اور 181 افراد زخمی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کلاؤڈ برسٹ اس وقت رونما ہوتا ہے جب بارش کے دوران ہوا کا بہاؤ اوپر کی جانب ہو جائے۔ ایک تحقیق کے مطابق کلاؤڈ برسٹ کی وجہ سے بارش کے قطرے زمین پر گر نہیں پاتے اور بلندی پر پانی بڑی مقدار میں جمع ہو جاتا ہے۔ جیسے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے ) نے ملک کے بیشتر علاقوں کیلئے شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا جس میں پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق چترال،