پیر,  14 جولائی 2025ء

Uncategorized

کویت ، عمارت میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

المنقف(روشن پاکستان نیوز) کویت میں ایک رہائشی عمارت کے کچن میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کئی افراد کو بچا لیا گیا۔ کویتی میڈیا کے مطابق جنوبی کویت کے شہر المنقف میں صبح کے وقت رہائشی عمارت میں آگ لگی ، متاثرہ عمارت میں ایک ہی

خان اصغر خان صدر یوتھ ونگ فرانس کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

مانچیسٹر(روشن پاکستان نیوز)خان اصغر خان صدر یوتھ ونگ فرانس نے آج سینئر نائب صدر اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیرز مسلم لیگ ن بیرسٹر امجد ملک سے انکے چیمبر میں خصوصی ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی امور ، مسلم لیگ ن کی تنظیم کی کارکردگی اور اوورسیز کے مسائل زیر

کیا اس ملک میں ایماندارآفیسرہوناجرم ہے؟جانئےسینئربیوروکریٹ کی سچی کہانی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینئرصحافی آصف بشیر چوہدری نے وفاقی دارلحکومت میں تعینات بیوروکریٹ کو ایمانداری پرملنے والی سزا اور اس کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پرتمام ترتفصیلات اور حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایماندارلوگوں کے ساتھ یہ حال کیا جا رہا ہے تو آپ سوچ لیں

مکہ مکرمہ کی طرف لے جانے والے ’’ انبیا کے راستے‘‘ کی کہانی

ریاض(روشن پاکستان نیوز)زمین پر سب سے قدیم سڑک اب بھی ترقی یافتہ اور پسماندہ علاقوں سے گزرتے ہوئے ستر مقامات پر قدیم نشانیاں لیے ہوئے ہے۔ یہ عظیم الشان سڑک 409 کلومیٹر کے ذریعے مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کو ملا رہی ہے۔ اس شاہراہ کو “انبیا کا راستہ” کہنے

گوتم بدھ کی یاد میں تقریب منعقد،ڈاکٹر یاسین رحمان کی خصوصی شرکت

لوٹن(روشن پاکستان نیوز)گوتم بدھ کی یاد میں منعقدہ تقریب کے دوران گوتم بدھ کے امن، ہمدردی اور عدم تشدد کے پیغامات پر زور دیتے ہوئے ان کے ورثے کو اجاگر کیا گیا۔ چارجولائی کو برطانیہ کےپارلیمانی انتخابات میں لوٹن سے ورکرپارٹی کے امیدوارڈاکٹر یاسین رحمان نے بھی تقریب میں خصوصی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،افغانستان نے یوگنڈا کو 125رنز سے شکست دے دی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں افغانستان نے یوگنڈا کو 125رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان کے خلاف یوگنڈا کی پوری ٹیم مقررہ اوورز سے پہلے ہی  48 رنز رپر  ڈھیر ہوگئی۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں پاکستان عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہوا، وفاقی وزیر اطلاعات

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہاکہ حکومت نے پہلے دن سے ہی معیشت پر توجہ مرکوز رکھی، معیشت صحیح سمت میں جا رہی ہے، حکومت نے مختصر مدت میں آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا، پی ٹی آئی والوں نے دوست ممالک سے تعلقات خراب

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،06ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،06ملزمان گرفتار، چرس ،شراب اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بیرونی پولیس نے ملزم اجمل سے 01 کلو 300 گرام چرس، ٹیکسلا پولیس نے ملزم طاہر سے 01 کلو 250 گرام چرس، سول لائنز پولیس نے ملزم فیصل سے 160 گرام

شاعر احمد فرہاد کی صحت ٹھیک نہیں، انہیں علاج کی ضرورت ہے: وکیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شاعر احمد فرہاد کے وکیل ذوالقرنین نقوی نے بتایا ہے کہ شاعر احمد فرہاد کی صحت ٹھیک نہیں، انہیں علاج کی ضرورت ہے، تھانے کے اندر احمد فرہاد کا علاج ممکن نہیں ہے۔ یہ بات شاعر احمد فرہاد کے وکیل ذوالقرنین نقوی نے مظفر آباد میں میڈیا سے گفتگو

سحر کامران نے امریکی جریدے ریڈرزڈائجسٹ کیساتھ بیتی اپنی سہانی یادیں شیئر کردیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحر کامران نے امریکی جریدے ریڈرزڈائجسٹ کیساتھ گزری اپنی سہانی یادیں شیئر کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر ریڈرزڈائجسٹ کے ساتھ جڑی اپنی یادیں شیئر کیں ۔ انہوں نے اپنی ایک ٹوئٹ میں بتایاکہ3