

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی طیاروں کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 70 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے جنوبی غزہ میں پیش قدمی بڑھا دی جس کے نتیجے میں مزید 70 سے زائد

راولپنڈی(کرائم ر پورٹر)آر اے بازار پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزم کی شناخت طلعت کے نام سے ہوئی،ملز م سے چوری شدہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)دارالحکومت اسلام آباد کی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر میں دھرنوں اور احتجاج کے پیشِ نظر ٹریفک پلان جاری کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق شہر کے 8 مقامات پر ڈائیورژن بنائے گئے ہیں۔ ٹریفک پولیس نے ہدایت کی ہے کہ روات ٹی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) بڈھ بیر کے علاقہ بالو خیل میں 25جون کو پیش آنے والے دل خراش واقعہ میں اہم پیش رفت، 8افراد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم یار رحمٰن ولد نور رحمٰن کو پولیس نے گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد، ملزم سے مزید تحقیقات

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی اورسابق وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی کیسز میں اپنی ممکنہ حراست آرمی کو دینے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ بانی پی ٹی آئی نے عزیر کرامت بھنڈاری کی توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، درخواست میں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ملک پر حملہ آور ہوئے یہ اعتراف نہیں سزا دینے کا وقت ہے۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اعتراف کیا ہے کہ 9مئی کی کال

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بس میں مبینہ طور پر کم عمر لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم دوران سفر کم سن بچی کو مسلسل ہراساں کرتا رہا، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں بس میں ہراسگی کی شکایت موصول ہوئی، ورچوئل ویمن

اسلام آباد(سدھیر احمد کیانی)کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین باٹھ نے حکومت کی طرف سےکسانوں پر لگائے جانیوالے ٹیکس اور پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی فی من قیمت 2850 روپے مقرر کرنے پر اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر دیا ہے، یہ دھرنا مطالبات کی منظوری تک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو کیسے چھوڑیں گے، روز کہتے ہیں وہ آرہا ہے، وہ نہیں آرہا، شہباز کا بھی اب فیصلہ ہوگا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ونندو ہسارنگا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ہسارنگا نے اپنا استعفیٰ سری لنکن کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا ہے۔ ہسارنگا کا کہنا ہے کہ ٹیم کے مفاد میں یہی ہے