جمعرات,  11 دسمبر 2025ء

Uncategorized

ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں۔ ایس پی

بانی پی ٹی آئی کو کہا ہے احتجاج کریں گے،اس کے بغیر حل نہیں، شیرافضل مروت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کو کہا ہے احتجاج کریں گے،اس کے بغیر حل نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ آج سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے تفصیلی

موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )گنجمنڈی پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ 01 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم نعیم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے چوری شدہ 01موٹرسائیکل برآمد ہوا،ایس پی راول فیصل

کراچی کا دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر

کراچی(روشن پاکستان نیوز) حال ہی میں لیے گئے ڈیٹا کے مطابق دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں کراچی کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ سربیا کی نمبیو (Numbeo) نامی ڈیٹا کمپنی کی جانب سے رواں ماہ کے پہلے 6 ماہ میں رہنے کے لحاظ سے دنیا کے

ڈاکٹر محمد یونس کے زیر سربراہی عبوری حکومت قائم کی جائے، طالب علم رہنما

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش کے طالب علم رہنماؤں نے کہا ہے کہ فوج کی حمایت یافتہ حکومت قبول نہیں، ملک میں عبوری حکومت بنانی ہے تو اس کا خاکہ ہم دیں گے۔ بنگلادیش کے طلباء رہنماؤں ناہید اسلام، آصف محمود اور ابوبکر مازوم دار نے اپنے ویڈیو پیغام میں

جماعت اسلامی کا ملک بھر میں دھرنے شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی اور  آئی پی پیز کے معاہدوں کے خلاف ملک بھر میں دھرنے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ راولپنڈی میں دھرنا مظاہرین سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ گورنر ہاؤس کراچی کے باہر دھرنا شروع ہو رہا ہے،

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری ، 70 سے زیادہ فلسطینی شہید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی طیاروں کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 70 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے جنوبی غزہ میں پیش قدمی بڑھا دی جس کے نتیجے میں  مزید 70 سے زائد

آر اے بازار پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم ر پورٹر)آر اے بازار پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزم کی شناخت طلعت کے نام سے ہوئی،ملز م سے چوری شدہ

اسلام آباد: ٹریفک پلان جاری، 8 مقامات پر ڈائیورژن کا استعمال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)دارالحکومت اسلام آباد کی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر میں دھرنوں اور احتجاج کے پیشِ نظر ٹریفک پلان جاری کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق شہر کے 8 مقامات پر ڈائیورژن بنائے گئے ہیں۔ ٹریفک پولیس نے ہدایت کی ہے کہ روات ٹی

بڈھ بیر ،8افراد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

پشاور(روشن پاکستان نیوز) بڈھ بیر کے علاقہ بالو خیل میں 25جون کو پیش آنے والے دل خراش واقعہ میں اہم پیش رفت، 8افراد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم یار رحمٰن ولد نور رحمٰن کو پولیس نے گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد، ملزم سے مزید تحقیقات