
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف زرداری نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025کی توثیق کردی۔ صدر مملکت نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 کی بھی منظوری دے دی،اس کے علاوہ صدر نے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی) بل 2025 کی بھی توثیق کر دی۔
راولپنڈی (کرائم رپورٹر): راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سٹریٹ کرائم، منشیات فروشی، قمار بازی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ان کارروائیوں میں ملزمان سے مسروقہ مال، اسلحہ، چرس اور دیگر غیر قانونی سامان برآمد کیا گیا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں بینچز کے اختیار سے متعلق توہین عدالت کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ موجودہ کیس کا آئینی ترمیم سے کوئی تعلق نہیں۔ سپریم کورٹ میں عدالتی بینچز کے اختیار سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے کے
ژوب(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے شہر ژوب اور لسبیلہ میں ٹریفک کے خوفناک حادثات کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ ایک حادثہ ژوب کے قریب بادن زئی کے مقام پر پیش آیا جہاں کار اور ٹریکٹر کے مابین تصادم کے نتیجے میں 6 افراد
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ہر خوشی کے موقع کی طرح سال نو پر بھی مبارکباد کے پیغامات آتے ہیں مگر ہوشیار رہیں اور نئے سال کے ان تہنیتی پیغامات پر کلک ہرگز نہ کریں۔ تہوار مذہبی ہو یا قومی، خوشی کا کوئی بھی موقع ہو۔ سوشل میڈیا پر مبارکباد کے
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 5 ملین ڈالر کا ہتک عزت کا کیس ہار گئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو ہتک عزت کے فیصلے کی اپیل پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا،مین ہیٹن کی وفاقی عدالت نے ٹرمپ پر 5 ملین ڈالر جرمانہ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی اے اے کا کہنا ہے کہ نیو گوادر ایئرپورٹ کی تعمیر پر تقریباً 55 ارب لاگت آئی ہے۔ ترجمان پی اے اے کا کہنا ہے کہ بنیادی آپریشنز کے لیے ضروری افرادی قوت ایئرپورٹ پر تعینات ہے، ایئرپورٹ پر سیفٹی، کارکردگی کے اعلیٰ ترین
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع ہو گئی ہے جو 3 دسمبر تک جاری رہے گی۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت قرعہ اندازی 6 دسمبر کو ہو گی، ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ ریگولر اسکیم میں پہلی بار حج درخواست
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اس بار خیبر پختونخوا کے نوجوانوں نے عمران خان کو نکالنے کا تہیہ کر رکھا ہے ، حکومت کوئی حماقت نہ کرے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ 24 نومبرکے احتجاج کی راہ میں حائل رکاوٹیں ہٹانے
چترال(روشن پاکستان نیوز) لوئر چترال پولیس نے نوجوان نسل میں ٹریفک قوانین کی اہمیت اور خودکشی جیسے سنگین سماجی مسئلے کی روک تھام کے لیے ایک جامع آگاہی مہم کا آغاز کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال، افتخار شاہ، کی خصوصی ہدایات پر انچارچ SUICIDE PREVENTIVE UNIT سب انسپکٹر