







پیرس(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ اور فرانس نے یوکرین میں فوج تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ اور فرانس نے اعلان کیا ہے۔ کہ اگر روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدہ طے پا جاتا ہے۔ تو دونوں ممالک یوکرین میں فوجی تعینات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے عالمی نظام میں تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلیوں کے تناظر میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی اسٹریٹجک حکمتِ عملی کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے انہیں بدلتے عالمی ماحول میں سب سے مؤثر رہنماؤں میں شامل کیا ہے۔ فنانشل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نےنومبر میں مزید 76ہزار 752 میٹرک ٹن چینی درآمد کر لی۔ ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کے 5 ماہ میں مجموعی طور پر 3لاکھ8ہزار142ٹن چینی درآمد کی گئی، نومبر میں 12ارب6کروڑ 60 لاکھ روپےکی76 ہزار 752 ٹن چینی درآمدکی گئی۔ اس سے قبل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف ٹک ٹاک شخصیت کاشف ضمیر — جو بھاری سونے کی چینیں اور گھر میں شیر رکھنے کے باعث پہلے ہی شہرت رکھتے ہیں — ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے، جب ان کا دعویٰ کیا گیا قیمتی سونا جعلی نکلا اور وہ اپنے

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے بارے میں ملاقات سے پہلے جو کچھ میں کہہ چکا ہوں اب بھی اس پر قائم ہوں۔ ایک انٹرویو کے دوران ظہران ممدانی سے پوچھا گیا کہ آپ صدر ٹرمپ کو فاشسٹ سمجھتے ہیں؟

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہےکہ ان کی میئر نیویارک سے ملاقات 21 نومبر کو ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں بتایا کہ نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے ملاقات کی درخواست کی ہے،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میٹا کی زیرِ ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے نیا انقلابی فیچر متعارف کرادیا جس میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے 2025 میں اپنی سروسز کو مزید جدید اور دلچسپ بنانے کے لیے ایک نیا مصنوعی ذہانت

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) افغان طالبان کی جارحیت پر پاکستان کی جوابی کارروائی میں 200 سے زائد افغان طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جبکہ دشمن کے حملوں کے دوران 23 جوان شہید اور 29 اہلکار زخمی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 11

اوپن کچن مانچسٹر فوڈ بینک کو خدمتِ انسانیت کے 2000 دن مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد مانچسٹر (ندیم طاہر) خدمتِ خلق اور انسانیت سے محبت کے جذبے سے سرشار ادارہ اوپن کچن مانچسٹر فوڈ بینک نے اپنے 2000 دن مکمل ہونے کی خوشی میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام

ڈی آئی خان(روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ اسکول پر حملہ کرنے والے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاگیا جبکہ مقابلے میں 7 پولیس اہلکاروں نے جام شہادت بھی نوش کیا۔ ڈی ایس پی حافظ محمد عدنان نے بتایا کہ پولیس ٹریننگ اسکول میں آپریشن رات گئے