
تحریر:افضل بٹ پاکستان کے خلاف ہونے والی اندرونی و بیرونی سازشوں ، سوشل میڈیا پر تحریک پاکستان اور پاک فوج کے شہداء کا مذاق اڑانے کی مذموم مہم کے خلاف 14 اگست کو پاکستانیوں کی خاموش اکثریت قومی پرچم اٹھا کر گھروں سے نکل آئی_ میں نے 14 اگست کو
سید شہریاراحمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ سب سے پہلے تو آزادی کا مفہوم سمجھنا ہوگا آزادی اس کی ہوتی ہے جس کا پہلے سے کوئی وجود ہو اور اسے قید کر لیا جائے یا کسی ایسے ملک پر قبضہ کر لیا جائے جو پہلے سے موجود تھا اور پھر بعد میں
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کامیابی کے سارے باپ/ ناکامی کا کوئی وارث نہیں میں وزیراعظم سے اپیل کرتا ہوں کہ ایک انکوائری کمیٹی بنائی جائے جو یہ پتہ کرے کہ پیرس اولمپکس میں 27 آفیشلز اور سیاحوں کے ساتھ یہ کھلاڑی ارشد ندیم کیسے پہنچ گیا؟ یہ صرف
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ میں مرد ہوں اور میں نے بچپن سے سن رکھا ہے کہ مرد رویا نہیں کرتے آج عمر کے اس حصے میں گزرا وقت ،ایک فلم کی طرح آنکھوں کے سامنے کسی اسکرین پر چل رہا
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)وارث خان پولیس کی کاروائی،رابری کی وارداتوں میں ملوث02ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم 43ہزار 500 روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری کی وارداتوں میں ملوث02ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کی شناخت عمران اور فرحان کے نام سے ہوئی،ملزمان سے مسروقہ رقم 43ہزار
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کئی دنوں سے دل بہت بےحال، بوجھل اور اداس تھا گرمی، پسینے اور حبس نے، اذیت دے رکھی تھی۔اور رہی سہی کسر ،بنگلہ دیش کے طلباء کی حکومت مخالف تحریک نے نکال دی اس تحریک کو دیکھ کر جو روحانی تکلیف پہنچتی تھی اس
شہریاریاں۔۔ شہریار خان ڈرامہ”میرے پاس تم ہو” کی کامیابی کے بعد خلیل الرحمن قمر ایسے مشہور ہوئے جیسے کوئی لیک وڈیو ہوا کرتی ہے۔ ہر کرنٹ افئیرز شو میں بھی ان کی انٹری ہوئی۔۔ وہاں وہ بہت “خوش اخلاقی” سے اینکر اور مہمانان سے گفتگو کیا کرتے اور اس گفتگو
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال سے تنگ اور دل برداشتہ ہو کر لاکھوں لوگ دیار غیر میں شب و روز محنت کر کے اپنے خاندانوں کا پیٹ پالنے کے لیے اپنی جان ہلکان کیے دیتے ہیں اور ملکی معیشت کا پہیہ چلانے کے
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ زرداری صاحب آپ کی تحریر پڑھنے کا اتفاق ہوا اچھی تحریر تھی۔ لیکن میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا یہ جو آپ نے کہا کہ سیاستدان، شیطان کی اولاد ہیں۔ آپ صرف اپنی بات کریں ہمیں اس میں نہ گھسیٹیں، گند
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ گڈ مارننگ/ جمعہ مبارک/ آپ کا دن اچھا گزرے صبح بخیر خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھابرتاؤ مومن کی نشانی ہے رب العزت آپ کو دین و دنیا کی دولت سے مالا مال کرے اور روز محشر سرکار دو عالم صلی اللہ