بدھ,  05 نومبر 2025ء

کالم

اتنی سی جیون کہانی، اف روشان ارشد وحید

تحریر: حامدحبیب آج یکم اگست 2025 جمعہ المبارک کا دن بہت کرب اور عجب کیفیت میں ہی گزرا ۔ صبح سویرے تیار ہوکر گھر سے نکل ہی رہا تھا کہ فون پر ایک واٹس ایپ میسج نے دل کو دہلا کر رکھ دیا ۔ وہ یہ تھا پیارے دوست خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی الیکٹرک وہیکل پالیسی

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں اور ماحولیاتی آلودگی کے بڑھتے ہوئے خدشات نے پالیسی سازوں کو اس بات پر مجبور کیا ہے کہ وہ پائیدار ترقی کے ایسے راستے تلاش کریں جو نہ صرف معیشت کو فروغ دیں بلکہ ماحول کو بھی محفوظ بنائیں۔

غزہ میں انسانی بحران پر عالمی آوازیں

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی فلسطین اور اسرائیل کے مابین تنازعہ ایک صدی سے زائد پرانا ہے۔ 1948 میں اسرائیل کے قیام کے بعد سے یہ مسئلہ شدت اختیار کرتا گیا، جس میں بارہا فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کیا گیا، ان پر حملے کیے گئے اور ان کی

پیٹر ایگریٹ کی ریاست چترال پر تحقیقی کتاب موڑکھو تورکھو

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی ریاست چترال برصغیر کے شمالی کوہستانی علاقوں میں ایک ممتاز ریاست کی حیثیت رکھتا تھا جو ۱۹ ویں صدی کے اواخر میں رفتہ رفتہ برطانوی ہندوستان کا حصہ بنی، لیکن اپنی اندرونی خودمختاری اور روایتی سماجی ڈھانچے کو کافی حد تک محفوظ رکھنے میں

ایس ایچ او کوہسار اور پریس کلب
بنوں پلاؤ اور ہن ہناتے افسر

دوحرف/رشید ملک پہلی بات تو یہ کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ایک درینہ دوست کی پر اسرار دعوت کے باوجود اس کے ساتھ بنوں پلاؤ کھانے نہیں جا سکا گویا اس طرح سے اللہ نے مجھے گدھے کے گوشت سے بنا ہوا پلاؤ کھانے سے محفوظ رکھا۔ بنوں

یونیسکو سے امریکہ کی علیحدگی

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر اقوامِ متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے یونیسکو (UNESCO) سے علیحدگی کا اعلان عالمی سطح پر حیرت اور بحث کا باعث بنا ہے۔ اس فیصلے کی بنیاد اسرائیل مخالف جذبات کے پرچار کا الزام ہے، جو

الوداع سینٹر مشتاق الوداع!
جب نام ترا لیجیو، تب چشم بھر آوے

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ جب نام ترا لیجیو تب چشم بھر آوے اس طرح کے جینے کو کہاں سے جگر آوے پاکستانی معاشرہ اس وقت شدید ذہنی دباؤ اور تناؤ کی کیفیت سے گزر رہا ہے ۔ معاشی بدحالی، سیاسی ابتری !لسانی اور فرقہ وارانہ عدم اعتماد اور

اسلام آباد میں ندی نالوں پر قائم تجاوزات

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ندی نالوں پر تعمیرات اور تجاوزات کا مسئلہ ایک دیرینہ اور پیچیدہ مسئلہ رہا ہے، جس کے نتائج وقتاً فوقتاً ہولناک قدرتی آفات کی صورت میں سامنے آتے رہے ہیں۔ حالیہ مون سون کی بارشوں

انور ظہیر رہبر کی نظم “یہ دنیا جنت ہو جائے”

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی جنگ اور امن و امان کا موضوع ہر زبان کی شاعری میں شروع دن سے ہی ایک اہم اور حساس مضمون رہا ہے۔ عالمی جنگوں، سرد جنگ اور موجودہ دور کی ہند و پاک علاقائی کشیدگیوں نے ادب کو ایک فکری موڑ دیا ہے،

ہندوستان:ایک عورت کی دو بھائیوں سے شادی، انسانی وقار کی توہین

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی شملہ (ہماچل پردیش) کے سرمور ضلع کے شیلائی گاؤں میں ہٹی قبیلے کے دو سگے بھائیوں، پردیپ نیگی اور کپل نیگی، کی ایک ہی خاتون، سونیتا چوہان، سے بیک وقت شادی نے صرف ایک غیر معمولی رسم کو آشکار نہیں کیا، بلکہ اس سے