







تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان کی عدالتی تاریخ میں 21 اکتوبر 2025ء کا دن ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، جب سپریم کورٹ آف پاکستان نے ’’پبلک فیسلیٹیشن پورٹل‘‘ کے اجراء کے ساتھ عدلیہ کو عوام کے قریب تر لانے کی ایک عملی اور تاریخی کوشش

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان کی معیشت ایک طویل عرصے سے محصولات کے غیر متوازن نظام کا شکار ہے، جہاں امیر طبقہ اور طاقتور تجارتی گروہ ٹیکس کی ادائیگی سے یا تو بچ نکلنے میں کامیاب رہتے ہیں یا پھر ان پر واجب الادا رقم حقیقت کے مقابلے

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی جنوبی ایشیا کی سیاست اور امن و سلامتی کی صورتحال ہمیشہ افغانستان اور پاکستان کے تعلقات سے جڑی رہی ہے۔ دونوں ممالک نہ صرف مذہب، تاریخ اور جغرافیہ کے رشتوں میں بندھے ہیں بلکہ ان کے درمیان موجود سرحدی تناؤ اور دہشت گردی کے

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاک افغان تعلقات کی تاریخ شروع دن سے ہی کشیدگی، مفاہمت، اعتماد اور بداعتمادی کے متوازی ادوار پر مشتمل رہی ہے۔ برصغیر کی تقسیم کے بعد جب 1947 میں پاکستان وجود میں آیا تو افغانستان واحد ملک تھا جس نے اقوامِ متحدہ میں پاکستان

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پروفیسر خیال آفاقی کی کتاب ’’بچوں کے اقبال‘‘ نہ صرف اقبال شناسی کا ایک دل کش باب ہے بلکہ بچوں کی تعلیمی و اخلاقی تربیت کے حوالے سے ایک سنجیدہ اور پُر اثر کاوش بھی ہے۔ اس کتاب کو راحیل پبلیکیشنز کراچی نے شائع

تحریر: رحمت عزیز خان چترالی شہر اقبال سیالکوٹ کا نام برصغیر کی ادبی، فکری اور تہذیبی تاریخ میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ یہ شہر صدیوں سے اہلِ دانش، صوفیا اور اہلِ قلم کا مرکز رہا ہے۔ برصغیر کی روحانی روایت اور فکری تسلسل کو آگے بڑھانے والے بڑے ناموں

میرے دوست کا تعلق اٹلی سے رہا ہے۔ زندگی کے کچھ برس وہاں گزارے۔۔ تو یہ انسانی فطرت ہے انسان جہاں جہاں زندگی کے لمحات گزارتا ہے تو وہ اس جگہ سے مانوس ہو جاتا ہے۔ اسی وجہ سے میرا دوست اٹلی کی خبروں پر بھی نظریں جمائے رکھتا ہے۔

تحریر ندیم طاہر/:: یہ دنیا ایک میدانِ آزمائش ہے جہاں انسان کو ہر لمحہ دو طاقتوں کے درمیان انتخاب کرنا پڑتا ہے ایک رحمان کی طاقت اور دوسری شیطان کی طاقت۔ یہی انتخاب انسان کے انجام کا تعین کرتا ہے۔ شیطان ہمیشہ انسان کے دل میں یہ وسوسہ ڈالتا ہے

تحریر: ندیم طاہر میرے دوست کا نام میں نہیں بتاؤں گا، کیونکہ اب کے زمانے میں سچ بولنا بھی جرم ٹھہرا ہے۔ وہ ایک عام سا نوجوان ہے، جیسے آپ یا میں۔ کسی مذہبی جماعت سے اس کا نظریاتی تعلق ضرور ہے، مگر وہ شدت پسند نہیں۔ بس وہ اتنا

تحریر: سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ پاکستان، بالخصوص گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہونے والی حالیہ تباہی کے جواب میں، بوسنیا اور ہرزیگووینا ایسوسی ایشن “Pomozi.ba” نے ان متاثرہ علاقوں میں ہنگامی امداد فراہم کی۔ 150 خاندانوں کو خوراک اور